Tag Archives: یوٹیوب

یوٹیوب میں پانچ بڑی تبدیلیاں

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنا پسند کرتے ہیں تو یقیناً یوٹیوب کا استعمال بھی کرتے ہوں گے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جبکہ اس کے ڈیزائن کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔ …

Read More »

ٹک ٹاک کی طرح یوٹیوب نے بھی اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

یوٹیوب

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ایک نئی ایپ یوٹیوب کری ایٹ متعارف کرائی گئی ہے جس سے ویڈیوز کو فون کے اندر ہی ایڈٹ کرنا ممکن ہو جائے گا۔ رواں ہفتے کمپنی کی جانب سے اس نئی ایپ کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کا بنیادی …

Read More »

گوگل بارڈ اب جی میل اور ڈرائیو پر تفصیلات بھی تلاش کرسکے گا

(پاک صحافت) گوگل کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ بارڈ اب محض ویب پر سوالات کے جواب دینے تک محدود نہیں رہا، بلکہ وہ جی میل، ڈاکس اور ڈرائیو سے تفصیلات کو تلاش کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔ گوگل کی جانب سے …

Read More »

امریکی کمپنی کا گوہر ممتاز کو خراج تحسین

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار گوہر ممتاز کے گانے ’پرندا‘ کی ویڈیو نے نیویارک ٹائمز اسکوائر پر دھوم مچا دی۔ امریکی گٹار بنانے والی نجی کمپنی نے پاکستانی گلوکار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جل بینڈ کی البم ’بارش‘ سے ان کے گانے ’پرندا‘ کی …

Read More »

ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں 2 بڑی تبدیلیاں

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے اور اب اسے مزید بہتر بنا دیا گیا ہے۔ گوگل کی زیر ملکیت سروس میں 2 بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جو اس کے استعمال کا تجربہ کافی حد تک بدل دیں گی۔ 9 ٹو 5 گوگل کی …

Read More »

اداکارہ ماہم عامر کی اپنی آمدن سے متعلق گردش کرتی خبروں پر لب کشائی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ماہم عامر نے اپنی آمدن سے متعلق گردش کرتی خبروں پر لب کشائی کردی۔ خیال رہے کہ دوران شو ماہم عامر سے میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ نے کبھی اپنے بارے میں کوئی ایسی افواہ سنی ہے، جس نے …

Read More »

طارق عزیر کی وہ خواہش جو پوری نہ ہوسکی

طارق عزیز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ٹیلیویژن کے نامور و لیجنڈری میزبان اور اداکار طارق عزیز کی اہلیہ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ مرحوم میزبان کی آنکھیں عطیہ کرنے کی آخری خواہش کیوں پوری نہ ہوسکی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی وفات کے کئی ماہ بعد ایک کتاب سے …

Read More »

گوگل کے نئے تجرباتی اے آئی سرچ انجن کو پہلے سے زیادہ بہتر بنا دیا گیا

گوگل

(پاک صحافت) گوگل کے نئے تجرباتی اے آئی سرچ انجن کو پہلے سے زیادہ بہتر بنا دیا گیا ہے۔اس حوالے سے گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اس کے اے آئی سرچ انجن میں آئندہ ہفتے چند اہم اپ ڈیٹس کی جا رہی ہیں۔ تٖفصیلات …

Read More »

انصار اللہ: یمنی میڈیا کا اکاؤنٹ بند کرنا حق کی آواز کو خاموش کرنا ہے

انصار اللہ

پاک صحافت یمن کی تحریک انصار اللہ کے میڈیا سنٹر نے بدھ کی صبح یوٹیوب کی جانب سے اس پلیٹ فارم پر متعدد یمنی میڈیا کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کے ردعمل میں اعلان کیا ہے کہ یہ اقدام حق اور انصاف کی آواز کو خاموش کرنے کے لیے ہے۔ پاک …

Read More »

پاکستانی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب پریمیم کے آغاز کا اعلان

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب نے  پاکستان میں یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب پریمیم کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے جوایک پیڈ ممبرشپ ہے اور یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر، آف لائن اور بیک گراؤنڈ پلے کے ساتھ دیکھنے کے تجربے کو بہترین بناتی ہے۔ یہ ایک نئی میوزک اسٹریمنگ ایپ ہے …

Read More »