Tag Archives: یاسر حسین

کچھ لوگ بغیر پیسوں کے بھی ایوارڈ شوز کی میزبانی کرلیتے ہیں، یاسر حسین

(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار، ہدایتکار اور ٹی وی میزبان یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کہ بغیر پیسوں کہ صرف ایئر ٹکٹ اور ویزا ملنے پر ایورڈز شو کی میزبانی کر لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یاسر حسین نے …

Read More »

پہلے آڈیشن میں مجھے ریجیکٹ کرکے حنا الطاف کو کاسٹ کر لیا گیا تھا، اقراء عزیز

اقراء عزیز

(پاک صحافت) معروف اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے پہلا آڈیشن دیا تھا تو اُنہیں مسترد کر کے اداکارہ حنا الطاف کو کاسٹ کر لیا تھا۔ خیال رہے کہ اپنی باتونی فطرت کے سبب خود سے متعلق بہت سے رازوں سے بھی پردہ …

Read More »

احسن خان کیساتھ کام نہیں کرنا چاہتا: یاسر حسین نے وجہ بھی بتادی

کراچی (پاک صحافت) اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کسی بھی پروجیکٹ میں اداکار احسن خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیں گے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں یاسر حسین نجی ٹی وی کے پروگرام میں مہمان بنے جس میں ان سے سوال پوچھا گیا کہ …

Read More »

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے مقبولیت کی نئی تاریخ رقم کردی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

(پاک صحافت) حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے مقبولیت کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ایک ہی ہفتے کی نمائش میں تمام پاکستانی فلموں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ …

Read More »

مجھے یاسر کی بیوی ہونے پر فخر ہے، ادکارہ اقرا عزیز

یاسر حسین اقرا عزیز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر یاسر حسین کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ انہیں یاسر کی بیوی ہونے پر فخر ہے۔ خیا ل رہے کہ شیئر کی گئی …

Read More »

اداکار یاسر حسین کا اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو اپنے پراجیکٹ کا حصہ بنانے کا اعلان

یاسر حسین اقرا عزیز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار اور ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے یاس حسین نے  اقرا عزیز کو اپنے پراجیکٹ کا حصہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلی بار اپنی اہلیہ و اداکارہ اقرا عزیز کو اپنے پراجیکٹ کا حصہ بنائیں …

Read More »

معروف جوڑی یاسر حسین اور اقرا عزیز کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اینٹی بایو ٹکس

کراچی (پاک صحافت) 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے یاسر حسین اور اقرا عزیز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر حسین نے بیٹے کی پیدائش کا اعلان 23 جولائی کو فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے کیا۔یاسر حسین نے بیٹے کے ہاتھ کی تصویر کو شیئر کرتے …

Read More »

کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ اتنی جلدی شادی کروں گی، اداکارہ اقراء عزیز

اقراء عزیز

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کی اہلیہ اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ اتنی جلدی شادی کرلوں گی۔ انہوں نے شادی کی وجہ بتاتے ہوئے   کہا کہ ‘میں نے جب محسوس کیا …

Read More »