Tag Archives: گولی

ہم نے عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر اقتدار سے باہر کیا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوہستان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر اقتدار سے باہر کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کوہستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان کو لگنے والی گولیوں کے متعلق متضاد بیانات

عمران خان زخمی

لاہور (پاک صحافت) عمران خان کو فائرنگ میں لگنے والی گولیوں کے متعلق ریسکیو اہلکار اور اسپتال عملے کی جانب سے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حملے کے بعد عمران خان کو ریسکیو کرنے والے اہلکار نے کہا کہ عمران خان کی دائیں ٹانگ میں گھٹنے کے پاس …

Read More »

مغربی کنارے کا علاقہ اسرائیل کے لیے غیر محفوظ، ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج

پاک صحافت مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا۔ جمعہ کی صبح میڈیا ذرائع نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت کی اطلاع دی۔ ایرنا کے مطابق نابلس کے جنوب میں حوارہ فوجی چیک پوسٹ کے …

Read More »

اس سال کے آغاز سے اب تک صیہونیوں کے ہاتھوں 29 فلسطینی بچوں کی شہادت

اسرائیلی

پاک صحافت اس سال کے آغاز سے اب تک مشرقی یروشلم سمیت مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 29 فلسطینی بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی بچوں کے دفاع کی عالمی تحریک نے ایک رپورٹ میں مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کے خلاف صیہونی …

Read More »

ادویہ ساز کمپنیوں کے وفد کی وزیر خزانہ سے اہم ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ادویہ ساز کمپنیوں کے اعلی سطحی وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزنہ اسحاق ڈار سے ادویات ساز کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے، وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیرا سیٹا …

Read More »

فلسطینیوں کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ اسرائیلی نمائندے کا اعتراف

اسرائیلی

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں پر گولیاں چلانے والے فلسطینی دہشت گرد نہیں ہیں اور اقوام متحدہ کے قوانین کے مطابق انہیں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریت برائے امن و مساوات نامی جماعت کی طرف …

Read More »

امریکہ مسلح تشدد پر قابو پانے سے قاصر

قتل

پاک صحافت ایک سفید فام امریکی افسر کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل کے دو سال بعد اور اس کی برسی کے موقع پر ٹیکساس میں اسکولی بچوں کا قتل عام مسلح تشدد پر قابو پانے میں امریکی حکومت کی ناکامی کی ایک اور واضح علامت ہے۔ امریکہ …

Read More »

ملک میں خانہ جنگی، افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں خانہ جنگی، افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے، کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ملک میں خانہ جنگی کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بے …

Read More »

ایک طالبان نے تین طالبان کو مارا، لیکن گولی کیوں چلائی؟

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان کے ایک رکن نے اپنے تین ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ انڈیپنڈنٹ کی خبر کے مطابق، عبدالرحیم نامی طالبان کے رکن نے باغلان صوبے کے ایک گاؤں میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر اپنے تین ساتھیوں کو ہلاک اور چیک پوسٹ کے فوجی …

Read More »

جنین میں صیہونی ملیشیا اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

چھڑپ

پاک صحافت الجزیرہ کے نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کے جنین میں قتل نے خاص طور پر ابو عاقلہ کی موت کے مقام پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔ جمعہ کو پاک صحافت کے مطابق مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے …

Read More »