Tag Archives: گلوکاری

آج کے گلوکار گلوکاری کیلئے چرس پیتے ہیں، نعیم عباس روفی

کراچی (پاک صحافت) کلاسیکل سنگر نعیم عباس روفی نے پاکستانی گلوکاروں کے نشہ آور ادویات لینے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’آج کے چرس پینے والے لوگ یہ نہیں جانتے کہ وی بڑی شخصیات چرس پینے کے بعد دیسی گھی کے بڑے بڑے پیالے اور دنبے …

Read More »

فیروز خان اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھنے کو تیار

اداکار فیروز خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شو بز انڈسٹری کے مقبول اداکار فیروز خان اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھنے کو تیار ہیں،  خیال رہے کہ اداکار فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اداکار کو ریپنگ کی …

Read More »

اداکارہ صبا قمر نے اداکاری میں نام کمانے کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھ دیا

صبا قمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ صبا قمر نے اداکاری میں خوب نام کمانے کے بعد اب گلوکاری  میں بھی قدم رکھنے کا عندیہ دے دیا۔  خیال رہے کہ انہوں نے اپنی گلوکاری کی دنیا میں انٹری کا عندیہ اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں دیا۔ اداکارہ …

Read More »

کنگ آف پاپ میوزک مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے

مائیکل جیکسن

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کنگ آف پاپ میوزک مائیکل جیسکسن کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے، لیکن اپنی کارکردگی، ڈانس اور سریلی آواز کی بدولت آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان کے گانے اور انداز آج بھی بے حد مقبول ہیں۔ بیٹ اِٹ، بیڈ، ڈینجرس اور …

Read More »