Tag Archives: گاڑی

Aska کمپنی کی ‘فلائنگ کار’ بہت جلد آپ کو دستیاب ہوگی

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں اڑنے والی گاڑیوں کو بنانے کے لیے متعدد کمپنیوں کی جانب سے کام کیا جارہا ہے مگر اب تک کچھ خاص پیشرفت نہیں ہوسکی۔ مگر ایک کمپنی Aska کی گاڑی اے 5 جلد اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ درحقیقت آپ اسے اپنے …

Read More »

بارود سے بھری گاڑی کا ٹارگٹ ہائی ویلیو تھا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی کا ٹارگٹ ہائی ویلیو تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد …

Read More »

پولیس نے دارالحکومت کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد

ڈی آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پولیس نے دارالحکومت کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد سہیل ظفر چٹھہ آئی ٹین فور میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچے …

Read More »

دو حقیقی بھائی، محمد اور موہناد، اپنی بہن کی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھے کہ ایک صیہونی نے ان پر گاڑی چڑھا دی

بھائی

پاک صحافت محمد اور موہناد یوسف اپنی گاڑی کا ٹائر ٹھیک کر رہے تھے کہ ایک صیہونی نے ان پر گاڑی چڑھا دی۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے کا ہے جہاں ایک صہیونی آباد کار نے دو فلسطینی بھائیوں کو اپنی گاڑی سے چڑھا …

Read More »

کوئٹہ میں دھماکہ، خاتون سمیت 30 افراد جاں بحق و زخمی

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں تیس افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں پولیس اہلکار، خاتون اور ایک بچہ شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کچلاک بائی پاس پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی …

Read More »

سعودی عرب میں درجنوں خواتین بغیر کسی مقدمے اور الزامات کے سیاسی قیدی

عورتیں

پاک صحافت ذرائع ابلاغ کے ان دعوؤں کے باوجود کہ بن سلمان کو ملک کی طرز حکمرانی میں ڈھانچہ جاتی تبدیلیاں کرنے اور خواتین پر سے کچھ پابندیوں کو ہٹانے کے لیے – جیسے کہ گاڑی چلانے پر راضی ہونا – سعودی خواتین اب بھی بغیر کسی مقدمے یا الزامات …

Read More »

سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف

گاڑی

(پاک صحافت) جرمنی کی ایک کمپنی نے سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن کمپنی سونو کی سائیون نامی الیکٹرک سولر گاڑی سنگل چارج پر 190 میل کا فاصلہ طے کرسکتی ہے۔ یہ گاڑی سورج کی توانائی سے ہر سال 5400 میل کا فاصلہ طے …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگادی …

Read More »

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید اور 4 زخمی

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کہ گاڑی کو آزادکشمیر کے علاقے شجاع آباد کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کو باغ کے …

Read More »

نہ حکومت سے کوئی گاڑی لی ہے اور نہ ہی پٹرول اور تنخواہ وصول کرتا ہوں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میں نے اب تک حکومت سے نہ کوئی گاڑی لی ہے اور نہ ہی پیٹرول اور تنخواہ وصول کرتا ہوں۔ منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ ہوا ہے لیکن اس میں بھی نہیں جاونگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح …

Read More »