Tag Archives: کیس

پاکستان کی بڑی مذہبی سیاسی جماعت کیجانب ملک گیر احتجاج کا اعلان

عوامی تحریک

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کی بڑی مذہبی سیاسی جماعت نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ جس کا مقصد پارٹی قائدین و کارکنوں کے خلاف موجود مقدمات کا خاتمہ اور انصاف کی فراہمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاون پر انصاف نہ ملنے پر …

Read More »

شہزاد اکبر کیجانب سے بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر کی جانب سے بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے اور بے بنیاد ہیں چاہے وہ ن لیگ کے خلاف ہوں یا ق لیگ کے خلاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض …

Read More »

بشیر میمن کے انکشافات نے ملک میں جاری احتساب کا پول کھول دیا، رہنما پیپلز پارٹی

مصطفی نواز کھوکھر

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن کے وزیر اعظم  عمران خان اور قومی احتساب بیورو ( نیب) کے خلاف انکشافات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ، ان کا کہنا ہے کہ بشیر …

Read More »

وزیرِاعظم کے آفس میں سپریم کورٹ کے جج کے خلاف سازش کی گئی، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں کبھی موجودہ وزیرِ اعظم آفس کے اندر گھناؤنے جرائم کا ارتکاب نہیں ہوا، اداروں کے سربراہوں کو بلا کر کہہ رہے ہیں …

Read More »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مبینہ سازش سے پردہ اٹھادیا

بشیر میمن

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مبینہ سازش سے پردہ اٹھا دیا،  بشیر میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جسٹس فائز کیخلاف ایف آئی اے میں کیس کا اندراج چاہتے تھے، …

Read More »

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف گرفتار

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق ان کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد جاوید لطیف کی درخواست ضمانت …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ پی ٹی آئی حکومت پر برہم

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہو ہائی کارٹ نے رمضان بازاروں میں لگنی والی لمبی قطاروں سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر شدید برہمی کا اظہارکیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ لوگوں کی لائنیں لگوائی جا رہی ہیں اور شناختی کارڈ مانگے جا …

Read More »

شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، معاملہ ریفری جج کے پاس جائے گا

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔  تحریری فیصلے کے مطابق ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے ایک رکن جسٹس سردار فراز ڈوگر نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی، جبکہ …

Read More »

حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکا نہیں سکتی۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکا نہیں سکتی۔ عوامی حقوق اور حکومتی نالائقی پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے اپنے والد اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

ہائیکورٹ سے شہبازشریف کی ضمانت کے متعلق وضاحتی بیان جاری

لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت کے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ جس میں ترجمان نے میڈیا کو قیاس آرائیوں سے پرہیز کرنے کی تاکید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »