Tag Archives: کورونا ٹیسٹ

فائزر کے سربراہ کو ویکسین کی چار ڈوز لگانے کے باوجود کورونا ہو گیا

ڈاکٹر بورالا

پاک صحافت فائزر کے سربراہ نے اعلان کیا کہ کورونا ویکسین کی چار خوراکیں لینے کے باوجود وہ کوویڈ 19 سے متاثر تھے۔ فائزر کے سی ای او البرٹ بوریلا نے پیر کو مقامی وقت کے مطابق اعلان کیا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ انہوں نے اپنے …

Read More »

ملک میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، ایک دن میں 7 ہزار 195 کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی) کے مطابق  ایک ہی دن میں سات ہزار 195 کیسز رپورٹ کئے گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح …

Read More »

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد کورنٹائن

نفتانی بینیٹ

تل ابیب {پاک صحافت} صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے طیارے کے ایک مسافر کے ابوظہبی کے دورے پر جانے کی تصدیق کے بعد خود کو کورنٹائن کر لیا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر …

Read More »

مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی، ڈاکٹروں کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کی تجویز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی،  ذرائع کے ن لیگ کے مطابق مریم نواز کو بخار اور گلے کے شدید درد نے گھیر لیا، جس پر ڈاکٹروں نے انہوں کورونا ٹیسٹ کرانے کی تجویز دے دی۔ جس …

Read More »

پی ڈی ایم سربراہ کی طبیعت تاحال ناساز، علاج جاری

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت تاحال ناساز ہے، جبکہ ماہر ڈاکٹروں کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق مسلسل بخار کے باعث مولانا کو ڈرپ لگانی پڑی۔  ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز  نے …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا ٹیسٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،  جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر دیا۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان  نے بھی وزیر اعظم کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ …

Read More »

وزیر صحت سندھ کا وفاقی حکومت سے کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے۔ ان کا کہنا ہے کہ  جس طرح کورونا کے ٹیسٹ سندھ حکومت نے مفت کیے اسی …

Read More »

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی، 14 سال بعد پاک سرزمین پر میچ کھیلے گی

کراچی (پاک صحافت) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے، اس سے قبل جنوبی افریقی ٹیم 2007 میں پاکستان آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم چارٹرڈ طیارے سے کراچی پہنچی ہے۔ ٹیم کی قیادت کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں جب کہ ٹیم …

Read More »