Tag Archives: کورونا فنڈ

کورونا فنڈ کے پیسے کھانے والے بتائیں گے کہ کرپشن کیا ہوتی ہے! عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے  پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بجلی، گیس اور پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ کیا جا رہا ہے، کورونا فنڈ کے پیسے کھانے والے ہمیں بتائیں گے کہ کرپشن کیا ہوتی …

Read More »

کورونا فنڈ میں 40 ارب روپے کے ڈاکے کے سرغنہ عمران خان ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا فنڈ میں 40 ارب روپے کے ڈاکے کے سرغنہ عمران خان ہیں،  پیسہ عمران خان کی کمزوری ہے انہیں اس بات سے کوئی غرض نہیں …

Read More »

کورونا امدادی پیکیج میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف

بے ضابطگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خا ن کے کورونا  پیکج میں بڑے پیمانے پر گھپلوں  کا انکشاف ہو اہے۔ آڈیٹر جنرل نے 354.3 بلین روپے کے اخراجات کی جانچ پڑتال کرنا تھی تاہم متعلقہ ریکارڈ نہ ملا،کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے وزیر اعظم نے 24 مارچ 2020 …

Read More »

کورونا فنڈز میں بڑی سطح کی کرپشن کا انکشاف

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی سرپرستی میں کورونا فنڈز میں بڑی سطح کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے ثبوت جلد میڈیا کو پیش کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »