Tag Archives: کمپنی

ایلون مسک کی مشکلات میں اضافہ، یورپی یونین کا ایکس کے خلاف کارروائی کا اعلان

(پاک صحافت) یورپی یونین نے ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یورپین کمیشن کی جانب سے ایکس کے خلاف ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (ڈی ایس اے) کی خلاف ورزیوں پر تحقیقات کی جائے گی۔ یورپین …

Read More »

انسٹا گرام اسٹوریز کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف

انسٹاگرام

(پاک صحافت) اگر آپ انسٹا گرام پر اسٹوریز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ایڈ یور ٹیمپلیٹس نامی فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے …

Read More »

یوٹیوب کی نئی تبدیلی جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی

یوٹیوب

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ اگر آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو اب اشتہارات تو کم نظر آئیں گے مگر ان کا دورانیہ زیادہ …

Read More »

انسٹاگرام میں 2 نئے فیچرز کا اضافہ

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام میں 2 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کی جانب سے ان نئے فیچرز کا اعلان کیا گیا۔ ان میں سے ایک فیچر بیک ڈراپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔ اس فیچر سے صارفین …

Read More »

اماراتی اور چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

ایل این جی

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات اور چین کی دو کمپنیوں پر مشتمل کنسورشیم نے پاکستان میں 50 کروڑ ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ذرائع نے کہا ہے کہ کنسورشیم میں شامل سرمایہ کاروں نے …

Read More »

واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ تینوں فیچرز اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرائے گئے ہیں۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ wabetainfo کے مطابق میسجنگ ایپ میں چینل الرٹس، …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی سے تحریر کو فوٹو میں تبدیل کرنے والی میٹا کی ویب سائٹ متعارف

(پاک صحافت) 6 دسمبر کو گوگل نے اپنا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی متعارف کرایا تھا اور اب میٹا نے ایک ایسی ویب سائٹ تیار کی ہے جہاں صارفین اپنی پسند کی تصاویر تیار کر سکتے ہیں۔ امیجن نامی یہ ویب سائٹ میٹا کے …

Read More »

حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تحت پاکستان کی بہترین کمپنیوں کو ایوارڈز دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے …

Read More »

واٹس ایپ کا بہترین فیچر آخرکار فیس بک میسنجر کا حصہ بن گیا

(پاک صحافت) فیس بک میسنجر دنیا کا دوسرا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم تصور کیا جاتا ہے اور اب اس میں واٹس ایپ کے اہم ترین فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ میٹا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ میسنجر میں کالز اور چیٹس کو بائی ڈیفالٹ اینڈ …

Read More »

میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ کا فیچر ختم کرنے کا اعلان

میٹا

(پاک صحافت) میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ فیچر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2020 میں میٹا کی جانب سے کراس ایپ میسجنگ فیچر کو متعارف کرایا گیا تھا، مگر اس منصوبے کا اعلان 2019 میں کیا گیا تھا۔ اس وقت میٹا کی جانب …

Read More »