Tag Archives: کسان اتحاد

وزیراعظم شہباز شریف کا کسان پیکج خوش آئند ہے۔ کسان اتحاد پاکستان

کسان اتحاد

کوئٹہ (پاک صحافت) چیئرمین کسان اتحاد پاکستان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا کسان پیکج خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنوں کا ثمر مل گیا وزیراعظم شہباز شریف کا کسان پیکج خوش آئند …

Read More »

رانا ثناءاللہ اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب، احتجاجی دھرنا ختم

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور کسان اتحاد کے نمائندوں کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد کسان اتحاد کے نمائندوں نے احتجاجی دھرنا ختم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات میں کسان نمائندوں نے اپنے تمام مطالبات سامنے رکھے ہیں، …

Read More »

کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم کسانوں اور کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے جس کے لئے ٹھوس اقدامات کٗے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے سان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ کی قیادت میں وفد کی ملاقات …

Read More »

کسان اتحاد کیجانب سے ملک بھر میں لانگ مارچ اور احتجاج کا اعلان

خالد محمود کھوکھر صدر کسان اتحاد

ملتان (پاک صحافت) کسان اتحاد کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی اور کسان کش پالیسیوں کے خلاف ملک بھر میں لانگ مارچ اور احتجاجی جلسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے خالد محمود …

Read More »

کسان اتحاد کیجانب سے حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان

کسان اتحاد

ملتان (پاک صحافت) کسان اتحاد گذشتہ کئی ماہ سے پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج کررہا ہے۔ زرعی اجناس کی قیمت کم جبکہ کھاد، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے پر ملک بھر کے کسان سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد کے تحت محنت کش کسانوں نے اپنے ٹریکٹر …

Read More »

کسان اتحاد کیجانب سے بھی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان

کسان اتحاد

اوکاڑہ (پاک صحافت) کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے پنجاب کے مختلف علاقوں سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے ہمارے پاس اب احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ …

Read More »