Tag Archives: کرپٹو کرنسی

کرپٹو کرنسی مارکیٹ کریش، انڈسٹری سے وابستہ لوگوں میں ہیجان کی کیفیت

بٹ کوائن

کراچی (پاک صحافت) کرپٹوکرنسی مارکیٹ میں جاری گراوٹ نے اس انڈسٹری سے وابستہ لوگوں میں ہیجان کی کیفیت پیدا کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ 7 روزمیں بٹ کوائن کی قدرمیں 27 فیصد سے زائد کی کمی ہوچکی ہے، جس کی اہم وجہ سرمایہ کاروں کی خطرات کے حامل اثاثوں …

Read More »

کرپٹو اثاثوں پر ٹیکس لاگو

بٹ کوائن

(پاک صحافت) انڈونیشین حکومت نے رواں سال مئی سے ڈیجیٹل اثاثوں کوکموڈیٹی قراردیتے ہوئے اس پرویلیوایڈڈ ٹیکس اورانکم ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حکام کے مطابق یکم مئی سے اس ٹیکس کی وصولی شروع کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ریاستی میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے اعلی حکومتی عہدے …

Read More »

کرپٹو ایکسچینجز پر دباؤ کے باعث بٹ کوائن کی قدر میں بڑی حد تک کمی

بٹ کوائن

کراچی (پاک صحافت) کرپٹو ایکسچینجز پر دباؤ کے باعث بٹ کوائن کی قدر میں بڑی حد تک کمی سامنے آگئی۔  خیال رہے کہ روس یوکرین جنگ اور درج بالا تمام عوامل کی وجہ سے گزشتہ ہفتے کرپٹو ایکسچینجز میں گراوٹ کا رجحان رہا۔ تفصیلات کے مطابق بٹ کوائن کی قدر …

Read More »

کرپٹو ڈاٹ کام کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہونے کا اعتراف

بٹ کوائن

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کرپٹو ڈاٹ کام کی جانب سے سال 2021 کے دوران 30 کروڑ مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہونے کا انشکاف کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ہیکروں نے 4836 ای ٹی ایچ (ایتھریئم) اور 443 بٹ کوائن صاف کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرپٹو کرنسی لین دین …

Read More »

2022 میں کرپٹو کرنسی کے مستبل کے بارے میں اہم تجزیہ

بٹ کوائن

کراچی (پاک صحافت) کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ پرنظر رکھنے اور اس کی قدر کے بارے میں پیش گوئی کرنے والے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ 2022 بٹ کوائن کے کریش ہونے کا سال ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے مہنیوں میں بٹ کوائن کی قدر میں بہت …

Read More »

چین کی مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسی سے متعلق تمام ٹرانزیکشنز کو غیر قانونی قرار دے دیا

بٹ کوائن

بیجنگ (پاک صحافت) چین کے مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسی سے متعلق تمام تر ٹرانزیکشنز کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ پیپلز بینک آف چائنا کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق ورچوئل کرنسی سے متعلق کاروباری سرگرمیاں غیر قانونی مالیاتی سرگرمیاں تصور کی جائیں گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

بٹ کوائن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹرانک دنیا کی مقبول ترین کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، خیال رہے کہ رواں برس کے اپریل میں بِٹ کوائن کی قیمت 65 ہزار ڈالر تک جا پہنچی تھی جس کے بعد اس کی قدر میں کمی  واقع …

Read More »

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر

بٹ کوائن

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیائے انٹرنیٹ کی سب سے معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اس کی قدر میں ایک ماہ سے زائد عرصے بعد نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 26 جولائی کو بٹ کوائن کی قیمت میں 12.5 فیصد کا اضافہ ہوا …

Read More »

ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی کی ٹوئٹ 45 کروڑ روپے میں فروخت

ٹوئٹ

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی نے اپنی پہلی ٹوئٹ تقریبا تین کروڑ امریکی ڈالر میں فروخت کردی، خیال رہے کہ یہ رقم پاکستانی کرنسی کے مطابق 45 کروڑ روپے بنتی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیک ڈورسی …

Read More »

ایف آئی اے افسران کرپٹو کرنسی کے ذریعے رشوت خوری میں ملوث

بٹ کوائن

کراچی (پاک صحافت)  ایف آئی اے افسران کے کرپٹو کرنسی کے ذریعے رشوت خوری میں ملوث ہونے میں انکشافات ہوا ہے، ذرائع کے مطابق  فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کے سابق افسران کرپٹو کرنسی کے ذریعے رشوت خوری میں ملوث نکلے۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ …

Read More »