Tag Archives: کراچی

ضرورت ہے تو بلاول کو شہبازشریف سے مفت ٹریننگ دلوا دینگے۔ نہال ہاشمی

نہال ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ ضرورت ہے تو بلاول کو شہباز شریف سے مفت ٹریننگ دلوا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے کہا بشیر میمن اور راؤ انوار …

Read More »

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، 8 دسمبر تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں گے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہوں گے لیکن مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں …

Read More »

اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف وائٹ کوٹ مارچ، ڈاکٹروں کی بڑی تعداد میں شرکت

وائٹ کورٹ مارچ

کراچی (پاک صحافت) غزہ پر اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سامنا کرنے والے فلسطینی عوام اور ڈاکٹروں سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں وائٹ کوٹ مارچ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسٹیڈیم روڈ پر وائٹ کوٹ مارچ کیا گیا۔ نگران وزیر صحت سندھ سعد …

Read More »

جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے زہر لگتا ہے، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، ریاستِ مدینہ میں حقوق اور ذمے داریوں کے حوالے سے برابری تھی، جب تک میرٹ نہیں لائیں گے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ …

Read More »

حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تحت پاکستان کی بہترین کمپنیوں کو ایوارڈز دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے …

Read More »

سندھ میں بننے والے اتحاد سے خائف نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں بننے والے اتحاد سے خائف نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن میں سرپرائز دے گی۔ پی پی سندھ اور …

Read More »

پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈ نے بلاول بھٹو کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے تجاویز دیدیں

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے تجاویز دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی سندھ پارلیمانی …

Read More »

حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے۔ ن لیگ

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما بشیر میمن نے کہا کہ حلقہ بندیوں پر تحفظات ہیں، ہمیں الیکشن کمشنر سندھ پر اعتماد نہیں۔حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ …

Read More »

کسی پارٹی کا نہیں بلکہ پورے سندھ کا گورنر ہوں۔ کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی کا نہیں بلکہ پورے سندھ کا گورنر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سماجی تنظیم کے تحت کراچی میں قائم اسکول کے دورہ کے دوران کہا ہے کہ میں نے آصف زرداری سے ملاقات کے …

Read More »