Tag Archives: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کا زمین سے زمین مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت)  پاکستان نے ایک اور زمین سے زمین مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( ڈی جی آئی ایس پی آر)  کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا گیا، بیلسٹک …

Read More »

ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے، ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں، سربراہ پاک فوج

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری امن خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ آرمی چیف نے دہشت گردی کے …

Read More »

پاکستان کا شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار  کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، یہ میزائل زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلومیٹر تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل  تجربے میں …

Read More »

شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر خفیہ آپریشن، 2 دہشگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے خفیہ اطلاعات ملنے پر شمالی وزیرستان میں واقع ملک دشمن دہشتگردوں کے 2 ٹھکانوں پر آپریشن کیا گیا، جس کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل 20 اکتوبر کو سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے …

Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف اہم قدم اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسداد دہشت گردی …

Read More »