Tag Archives: چین

چین نے اپنے نئے خلائی اسٹیشن کے لیے ایک اور انسان بردار مشن روانہ کردیا

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے اپنے نئے خلائی اسٹیشن کے لیے ایک اور انسان بردار مشن روانہ کردیا ہے۔ اس مشن کے ذریعے 3 خلابازوں کو خلائی اسٹیشن بھیجا جارہا ہے جو وہاں 6 ماہ تک تعمیراتی کام کریں گے۔ چین کے خلائی ادارے سی ایم ایس اے نے اعلان …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے غریبوں کا احساس نہیں کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے غریبوں کا کوئی احساس نہیں کیا جس کی وجہ سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے گوادر میں جاری …

Read More »

امریکہ کو پابندیوں سے بچنے کے لیے روس کی چین کی مدد سے خدشہ ہے

وزیر خارجہ امریکہ

نیویارک {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین جنگ کے بہانے ماسکو کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں کو روکنے کے لیے روس کو چین کی ممکنہ مدد سے پریشان ہے۔ بدھ کی شام خارجہ امور کے ساتھ ایک انٹرویو میں، امریکی وزیر …

Read More »

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات

حمزہ شہباز چین

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز سے چین کے نئے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے ملاقات کی ہے جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک کے منصوبوں اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قونصل جنرل نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ …

Read More »

ہندوستان: ہم افغانستان میں ایک اہم اسٹیک ہولڈر رہیں گے

اجیت ڈھوبل

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے یہ بتاتے ہوئے کہ دہلی ہمیشہ سے افغانستان کے بڑے اسٹیک ہولڈرز میں سے ایک رہا ہے، اس بات پر زور دیا کہ افغانستان میں حالیہ پیش رفت اسے تبدیل نہیں کر سکتی۔ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر …

Read More »

موٹرولا کی جانب سے 200 میگاپکسل کیمرہ سے لیس اسمارٹ فون کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) موٹرولا کے حوالے سے ایک عرصے سے یہ  افواہیں گرم تھیں کہ  کمپنی جلد اپنا مرکزی اور مشہور فون لارہا ہے جس میں کیمرے اور ریزولوشن کو اہمیت دی جائے گی۔ اب اس کا اعلان ہوگیا ہے اور اگلے ماہ موٹرولا 200 میگاپکسل کیمرہ پیش کررہا ہے۔ …

Read More »

پاک چین دوستی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کیلئے بھی ضروری ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

بیجنگ (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کیلئے بھی ضروری ہے، کسی کو پاک چین دوستی خراب کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم منصب وانگ ژی …

Read More »

ہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کراچی میں ہونے والے  حالیہ دہشتگرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان اور چین اسٹریٹیجک پارٹنرز ہیں جس کے …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے چین کے 2 زورہ سرکاری دورے پر روانہ ہونگے

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے چین کے 2 زورہ سرکاری دورے پر روانہ ہونگے۔  اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی خصوصی دعوت پر 21 مئی …

Read More »

چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے

روور

بیجنگ (پاک صحافت)  چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے ہیں۔ چینی سائنسدانوں کے مطابق روور ژورونگ نے ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ مریخ میں پانی کی موجودگی توقعات سے زیادہ عرصے تک برقرار رہی تھی۔ یاد رہے کہ …

Read More »