Tag Archives: چین

چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے

روور

بیجنگ (پاک صحافت)  چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے ہیں۔ چینی سائنسدانوں کے مطابق روور ژورونگ نے ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ مریخ میں پانی کی موجودگی توقعات سے زیادہ عرصے تک برقرار رہی تھی۔ یاد رہے کہ …

Read More »

پاک چین دوستی کے دشمنوں کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی اور رشتہ صرف حکومتی سطح پر نہیں بلکہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان بھی گہرا رشتہ ہے جسے کوئی کمزور نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کراچی میں چینی باشندوں کے …

Read More »

پاک چین دوستی خراب کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنادیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی کو خراب کرنے کی ہر اندرونی اور بیرونی سازش کا بھرپور مقابلہ کریں گے اور اس دوستی کو خراب ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے پاکستان میں تعینات چینی ناظم …

Read More »

ایم ایل ون آج بھی وہی ہے جہاں 2018 میں چھوڑ کرگئے تھے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے سی پیک منصوبے پر کام بالکل بند کردیا تھا جبکہ ایم ایل ون آج بھی وہی ہے جہاں سال 2018 میں چھوڑ کرگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی …

Read More »

ایک اور یوم مقدس اور فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کی وسیع پیمانے پر شرکت

روز قدس

پاک صحافت دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں نے یوم القدس کے موقع پر ریلی نکالی اور فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غاصب اسرائیلی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔ پاک صحافت کے مطابق، امریکہ، برطانیہ، آئرلینڈ، چین، جاپان، پاکستان اور افغانستان سمیت دنیا بھر کے …

Read More »

سازش کے تحت حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جامعہ کراچی میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ چینی قونصل خانے بھی گئے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعہ کا …

Read More »

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا، 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (پاک صحافت) جامعہ کراچی میں غیر ملکی اساتذہ کی وین میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ ناصرف وین میں آگ بھڑک اٹھی بلکہ اطراف میں گھڑی گاڑیوں …

Read More »

چین سری لنکا کو مشکل سے نکالے گا، بھارت کی محنت رائیگاں گئی

سرین لنکن عوام

کولمبو {پاک صحافت} شورش زدہ سری لنکا کی جانب سے مدد کی اپیل کے بعد چین نے اس کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ وہ کولمبو کو ‘ہنگامی انسانی امداد’ فراہم کرے گا۔ چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ترجمان سو وی نے کہا …

Read More »

مالیکیورر سولر تھرمل انرجی اسٹوریج سسٹم سے اب شمسی توانائی کو تقریباً 20 سالوں تک محفوظ کیا جاسکے گا

شینگھائی (پاک صحافت) سائنس دانوں نے شمسی توانائی کو تقریباً دو دہائیوں تک محفوظ کرنے کے لیے راہ تلاش کرلی۔ خیال رہے کہ  سوئیڈن کی چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور چین کی شینگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی نے مالیکیورر سولر تھرمل انرجی اسٹوریج سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے تھرمو الیکٹرک جنریٹر …

Read More »

یوکرین جنگ کے بارے میں بھارت اور چین یکساں سوچتے ہیں

وزیر خارجہ

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان اور چین کو مختلف نظروں سے دیکھتا ہے لیکن دونوں ممالک یوکرین کے بحران کے بارے میں ایک جیسا سوچتے ہیں اور بات چیت سے ہی اس بحران کو حل کیا جاسکتا ہے۔ …

Read More »