Tag Archives: چینل

شام کے صدر پر حملے کی خبر جھوٹی نکلی، المنار نے تردید کر دی

بشار اسد

دمشق {پاک صحافت} المنار ٹی وی چینل نے بشار اسد پر مہلک حملے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آج صبح خبر پھیل گئی کہ شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی کوشش اس وقت ناکام بنا دی گئی جب وہ نماز عید کے لیے مسجد جا رہے …

Read More »

عمران خان بے تکی کہانیاں سنا کے وزارت عظمی تک آئے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولنا اور دھوکہ دینا عمران خان کی سرشت میں ہے، وہ بے تکی کہانیاں سناکر وزارت عظمی کے منصب تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …

Read More »

عمران خان کی حکومت 2023 سے پہلے ہی چلی جائے گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے نتیجے میں عوامی غم و غصہ یہی بتا رہا ہے کہ عمران خان کی حکومت 2023 سے پہلے ہی چلی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد اراکین ن لیگ سے رابطے میں ہیں، رانا ثناءاللہ کا انکشاف

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کے متعدد اراکین مسلم لیگ ن کے ساتھ رابطے میں ہیں جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے خوف سے سامنے نہیں آرہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ …

Read More »

پاکستانی ڈرامہ سیریل ‘زندگی گلزار ہے’ بھارتی ٹی وی چنیل پر نشر ہونے کے لئے تیار

زندگی گلزار ہے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کا مقبول ڈرامہ سیریل ‘زندگی گلزار ہے’بھارتی ٹی وی چینل سے نشر ہونے کے لئے تیار ہے۔  خیال رہے کہ پاکستانی ڈرامہ بھاتی ٹی وی چینل زی ٹی وی پر 5 جون سے نشر کیا …

Read More »

روسی ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ٹیلی گرام

ماسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بعد روسی ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ٹیلی گرام کے صارفین میں غیر معمولی اضافہ کو اس ایپ کے بانی پاویل ڈوروف نے انسانی تاریخ  کی سب سے بڑی ڈیجیٹل ہجرت قرار دے دیا ہے۔ ٹیلی …

Read More »