Tag Archives: چیف آرگنائیزر

‏جب سے نوازشریف کو نکالا گیا پاکستان سے روشنی بھی چلی گئی، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر کا کہنا ہے کہ ‏جب سے نوازشریف کو نکالا گیا پاکستان سے روشنی بھی چلی گئی اور ہمارے گھروں، شہروں اور گلی محلوں سے سکون بھی چلا گیا۔ آپ کا سکون، آپکی روٹی، آپکی خوشیاں اور آپکا مستقبل چھین لیا …

Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریوں پر مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے تیاریوں کے معاملات پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کی زیرِ صدارت ن لیگ لاہور کی تنظیموں کے …

Read More »

نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو چکے، مریم نواز

مریم نواز

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہےکہ  نواز شریف کو ’مائنس‘ کرنے والے خود ’مائنس‘ ہو چکے ہیں اور نواز شریف کو مائنس کرتے کرتے پاکستان کی ترقی مائنس ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا پیغام پاکستان کی ترقی اور مہنگائی …

Read More »

مسلم لیگ ن  کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں۔ خیال رہے کہ لاہور ایئر پورٹ پر سابق رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی …

Read More »

جو الیکشن کا معرکہ آنے والا ہے اس میں آپکی قیادت نوازشریف خود کریں گے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ‏ان شاء اللہ جو الیکشن کا معرکہ آنے والا ہے اس میں آپکی گراؤنڈ پہ قیادت نوازشریف خود کریں گے۔

Read More »

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر …

Read More »

‏آئین پاکستان کی دستک تب کیوں سنائی دیتی ہے جب مقدمہ عمران خان کا ہو، مریم نواز

مریم نواز

قصور (پاک صحافت)  مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف نے عوامی جلسے سے خطا  کرتے ہوئے کہا کہ ‏آئین پاکستان کی دستک آپکو تب کیوں سنائی دیتی ہے جب مقدمہ عمران خان کا ہو۔  جو سہولتکاری آج کچھ ججوں کی جانب سے عمران خان کی …

Read More »

عمران خان کے پاس کوئی معاشی منصوبہ نہیں ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی معاشی منصوبہ نہیں، جلاؤ، گھیراؤ، مار دو، مرجاؤ، یہ ان کا ایجنڈا ہے، انہوں نے کوئی ایک کالج، یونیورسٹی، اسپتال یا موٹروے بنائی تو بتادیں۔ …

Read More »

شاہد خاقان عباسی ناراض نہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائیزر مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کو بڑا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ناراض نہیں۔ مریم نوازنے کہا ہے کہ  وہ بڑے بھائی ہیں، ان کے پاس خود چل کر …

Read More »