Tag Archives: چھٹی

چینی سرمایہ کار: ایران مواقع کی سرزمین ہے

چینی

پاک صحافت چینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد نے کہا کہ ایران مواقع کی سرزمین ہے اور دونوں ممالک کی کمپنیوں کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے سے ایران میں چینی سرمایہ کاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی چھٹی نمائش میں شرکت کرنے …

Read More »

وزیراعظم نے عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کی منظوری دیدی

عید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 4 دن کی تعطیلات دیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر 4 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹفیکشن جلد جاری ہوگا۔ ذرائع کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 10 …

Read More »

عام انتخابات کیلئے تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان

اسکول

لاہور (پاک صحافت) عام انتخابات کے لیے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات یکم فروری سے 15 اپریل تک نافذ رہیں گے۔ جاری …

Read More »

مریم نواز کل اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کریں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز شریف کل پیر 15 جنوری کو اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کی چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کل پیر 15 جنوری کو اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کریں گی۔ جلسے کے موقع پر مقامی انتظامیہ نے تعلیمی سرگرمیاں …

Read More »

پنجاب حکومت کا اسموگ کے باعث مخصوص اضلاع میں جمعہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) اسموگ کی وجہ سے پنجاب حکومت نے مخصوص اضلاع میں جمعے کے دن چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ 9 نومبر کو پہلے ہی پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

عید میلادالنبی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 29 ستمبر کو عید میلاد النبی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بارہ ربیع الاول کی تعطیل کے حوالے سے کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان …

Read More »

پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

عاشورا

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نو اور دس محرم کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے، اسی مناسبت سے پنجاب حکومت نے 9 اور …

Read More »

محکمہ تعلیم پنجاب کا عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پاک صحافت) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے عید  الفطر کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق 26 اپریل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا …

Read More »

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دیدی

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دے دی، جن میں نواز الٰہی اور طالب نکئی شامل ہیں۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق زبیدہ جلال، غلام بی بی بھروانہ، غلام محمد لالی نے حاضری رجسٹر میں حاضری لگا دی، 22 …

Read More »

صیہونیوں کے درمیان تقسیم اور انتہا پسندی کے بارے میں گانٹز کی تشویش

صیھونی

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے صیہونیوں کے درمیان تقسیم اور انتہا پسندی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، النشرہ کے حوالے سے، صیہونی حکومت کے وزیر جنگ بینی گانٹز نے، جن کے سیاسی کیمپ کو اس حکومت کے حالیہ پارلیمانی …

Read More »