بکھر (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےوفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے ذریعے عوام کو نااہل حکومت سے نجات دلائیں گے۔ معاشی طور پر پاکستان تباہ ہوچکا ہے، کورونا کی وجہ سے ملنے والے …
Read More »تین سالوں میں مسلم لیگ ن نے کڑا احتساب دیکھا، احسن اقبال
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنام احسن قبال نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے تین سالوں میں کڑا احتساب دیکھا ہے۔ ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی فرنٹ لائن کڑے احتساب سے سرخرو …
Read More »تمام جماعتیں اسمبلیوں سے استعفے دیتی تو حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہوتا۔ شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی سمیت پی ڈی ایم میں شامل تمام دس جماعتیں اسمبلیوں سے استعفے دیتی تو موجودہ حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے …
Read More »اجتماعی استعفے نہ دیئے تو حکومت مدت پوری کرتی جائے گی، سربراہ پی ڈی ایم
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمور کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے استعفوں سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر اجتماعی استعفے پیش نہ کئے گئے تو یہ حکومت اپنی مدت پوری کرتی نظر آئے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی بتایا …
Read More »سیاست میں کسی پارٹی کے لیے دروازے بند نہیں کیے جاتے، حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کی قیادت میں متحد ہے۔ خیال رہے کہ پی پی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں …
Read More »پی ڈی ایم ہمیں دھمکانا بند کرے۔ آغا سراج درانی
کراچی (پاک صحافت) آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو بنانے میں پیپلزپارٹی نے اہم کردار ادا کیا لیکن اب یہی پی ڈی ایم ہمیں دھمکا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے …
Read More »پی پی چیئرمین مین نے پی ڈی ایم کو کنفیوژن کا شکار قرار دے دیا
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو کنفیوژن کا شکار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزيشن جماعتیں کم از کم پارلیمنٹ میں کنفیوژن کا شکار نہ ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاستی جماعتیں اپنی نظریئے پر کلیئر رہتے …
Read More »پیپلزپارٹی اور اے این پی کیجانب سے نیا سیاسی اتحاد بنانے کا امکان
لاہور (پاک صحافت) پی ڈی ایم سے علحیدگی اور گزشتہ روز دونوں جماعتوں سے معافی مانگنے کے مطالبے کے بعد اس بات کا امکان مضبوط ہوگیا ہے کہ اب پیپلزپارٹی اور اے این پی نیا سیاسی اتحاد بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سیاسی اتحاد سے متعلق پی پی اور اے …
Read More »پی ڈی ایم اعلی قیادت نے صحافیوں سے مکمل یکجہتی کا اعلان کردیا
لاہور (پاک صحافت) پی ڈی ایم کی اعلی قیادت نے صحافیوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ اپوزیشن رہنماوں نے صحافی اسد طور اور ابصار عالم کی خیریت بھی دریافت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اعلی سطحی وفد نے گزشتہ …
Read More »پی ڈی ایم کیساتھ ایک قدم چلنے کو بھی تیار نہیں ہیں۔ فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اب پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ ایک قدم بھی چلنے کو تیار نہیں ہے۔ اب یہ اپوزیشن اتحاد نہیں بلکہ چند ہم خیال جماعتوں کا گروپ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا …
Read More »