Tag Archives: پی ڈی ایم

پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ یا گھر، …

Read More »

حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور  (پا ک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد  رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے تک لے آئے تھے، حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے۔ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آج سب سے بڑا مسئلہ معاشی بحران کو …

Read More »

عمران خان کی حکومت تو ختم ہوگئی اب سیاست کے خاتمے کی باری ہے، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت تو ختم ہوگئی اب سیاست کے خاتمے کی باری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  ایک دن عمران خان ضرور کہیں گے کہ پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ …

Read More »

پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں دونوں صورتوں میں وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں دونوں صورتوں میں وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے۔  خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں …

Read More »

عمران جیسےلوگ آئین کش، محسن کش، سیاسی خودکش قوم کی قیادت کے قابل نہیں، ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ  نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران جیسےلوگ آئین کش،محسن کش،سیاسی خودکش قوم کی قیادت کےقابل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کے مشورے پر مولانا فضل الرحمان …

Read More »

بیرونی ایجنڈے کیلئے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی سی …

Read More »

اسرائیل کبھی پاکستان کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کبھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا کا صوبے میں انضمام …

Read More »

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں کسی صورت نہیں ٹوٹیں گی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں کسی صورت نہیں ٹوٹیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

ہم اس کوشش میں ہیں کہ عوام کو ریلیف ملے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم اس کوشش میں ہیں کہ پاکستان کے عوام کو ریلیف ملے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پر قرضوں کا بوجھ ہے، عمران خان جانتے ہیں عوام میں ان کی مقبولیت کم ہو …

Read More »