Tag Archives: پی ٹی آئی

الیکشن پیشگوئی سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے انتخابات مارچ اپریل میں ہونے کی پیشگوئی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب، الیکشن پیشگوئی سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دیدی، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دیدی ہے۔ انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان صرف اعلان ہی …

Read More »

ناصر شاہ نے فواد چوہدری کو جھوٹاترین شخص قرار دے دیا

ناصر حسین شاہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے فواد چوہدری کو جھوٹا ترین شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ اگر سیب کھا رہے ہوں اور آپ پوچھیں کہ کیا کھارہے ہیں؟ تو جواب دیگا کہ میں تو کیلا کھارہا ہوں۔

Read More »

پنجاب اور KPK دونوں اسمبلیاں اب محفوظ ہیں، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب اور KPK دونوں اسمبلیاں اب محفوظ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایجی ٹیشن اور گھیراؤ جلاؤ کی ناکام کوششیں کرنے کے بجائے تحریک انصاف اپنی باقی ماندہ حکومتوں میں عوام کیلئے کوئی کارکردگی دکھائے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی چیئر کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا مستقبل تاریک ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان احتساب سے بچنے کے لیے ڈرامے کر رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

فواد چوہدری نے پنجاب اسمبلی میں  نمبر پورے نہ ہونے کی تصدیق کردی

فواد چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما فواد چوہدری نے پنجاب اسمبلی میں نمبر پورے نہ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔  فوادی چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارے چار سے پانچ  ایم پی ایز عمرہ پر گئے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی …

Read More »

عمران خان پر جس نے احسان کیا، اُس نے اسے ہی ڈسا ہے، شرجیل انعام میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان پر جس نے احسان کیا، اُس نے اسے ہی ڈسا ہے۔ شرجیل انعام میمن  نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان  اپنے محسنوں کا نہ ہوسکا تو عوام …

Read More »

عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو فتنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، کسی پاگل اور ضدی کے …

Read More »