Tag Archives: پی ٹی آئی

منی بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیش کیا جانے والا منی بجٹ غریب عوام پر خودکش حملہ ہے جس سے مہنگائی آسمان تک پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو فروخت کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت نے اسٹیٹ بینک عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو فروخت کردیا ہے اور عوام کو اس کی غلامی پر مجبور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال …

Read More »

پی ٹی آئی کا سونامی ملکی اداروں کی نیلامی چاہتا ہے، کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے نااہل و نالائق حکمران ملکی اداروں کو نیلام کرنا چاہتے ہیں، ہم قومی اداروں کے خلاف یہ سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ منی …

Read More »

پی ٹی آئی کے اے ٹی ایمز کو کوئی پوچھنے والا نہیں،سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے تحریک انصاف حکومت کو  کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اے ٹی ایمز کو کوئی پوچھنے والا نہیں، مس مینجمنٹ حکومت کی ہے اور سزا عوام کو دی جارہی ہے۔ سعید غنی نے حکومت کو …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا بل اس حوالے سے بھی خطرناک ہے کہ ہم اپنی معیشت کی چابی آئی ایم ایف کے حوالے کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل اس حوالے بھی خطرناک بل ہے کہ ہم اپنی معیشت کی چابی IMF اور دیگر اداروں کے حوالے کررہے ہیں۔ اس بل کو …

Read More »

پارلیمان کو اعتماد میں لیئے بنا پالیسی کا اعلان کردینا پارلیمان کو بے توقیر کرنے کے مترادف ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں نہ لینا باعث تشویش ہے،  پارلیمان کو اعتماد میں لیئے بنا پالیسی کا اعلان …

Read More »

منی بجٹ کے بعد متعدد دواؤں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، عوام پریشان

دوا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے  منی بجٹ پیش کرنے کے بعد متعدد دواؤں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا، جس کی وجہ سے مہنگائی کے ستائے عوام مزید مہنگائی کے لپیٹ میں آگئے۔ خیال رہے کہ بلڈ پریشر، کالیسٹرول، معدے کی تیزابیت والی دواؤں سمیت جسم …

Read More »

حکومتی نااہلی کیوجہ سے 22 کروڑ عوام پریشان ہیں۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے آج پاکستان کی بائیس کروڑ عوام پریشان ہیں لیکن حکمرانوں کو کوئی احساس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنی نااہلی و نالائقی سے ملکی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے، عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے دربدر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے …

Read More »

نئے پاکستان نے عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جس نئے پاکستان کے نعرے لگائے گئے اور عوام سے ووٹ لینے کے لئے دھوکہ دیا گیا اس نئے پاکستان نے عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول …

Read More »