Tag Archives: پی ایم ڈی اے

جمہوریت کو سانس لینے کیلیے آزادی اظہار کی ضرورت ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر خان نے پاکستان مڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح انسان کو سانس لینے کیلیے آکسیجن کی ضرورت ہے، اسی طرح جمہوریت کو سانس لینے کیلیے آزادی اظہار کی ضرورت ہے۔ خیال رہے کہ …

Read More »

سندھ اسمبلی میں مجوزہ پی ایم ڈی اے قانون کے خلاف قرار داد پیش،کثرتِ رائے سے منظور

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کےاجلاس میں مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) قانون کے خلاف قرار داد پیش کی گئی،  ذرائع کے مطابق قرارداد پیش کرتے ہوئے کثرت رائے سے منظور بھی کر لی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اپوزیشن کی تمام جماعتیں …

Read More »

پی ایم ڈی اے کالا قانون ہے، اسے کسی صورت منظور ہونے نہیں دیں گے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈیاے) کو مسترد کرتے  ہوئے اسے کالا قانون قرار دے دیا، رضا ربانی کا کہا ہے کہ پی ایم ڈی اے کالا قانون ہے ہم اسے کسی صورت منظور ہونے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کردیا

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کی آواز دبانے کے لئے حکومت کی جانب سے میڈیا اتھارٹی بل لایا جارہا ہے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ ہم نے …

Read More »

پی ایم ڈی اے کا مقصد کرپشن اور دھاندلی کو چھپانا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی اے کے ذریعے عمران خان اپنی کرپشن اور الیکشن دھاندلی کو چھپانا چاہتے ہیں جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور مرکزی سیکٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین …

Read More »

فواد چوہدری اور فرخ حبیب جعلی خبریں پھیلانے کے مشن پر ہیں، پی ایف یو جے

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے میڈیا اتھارٹی سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر فرخ حبیب کے بیانات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں وزراء پی ایم ڈی اے پر پی ایف یو جے …

Read More »