Tag Archives: پنڈورا پیپرز

جن کے نام پنڈورا پیپرز میں آئے ہیں انہیں مستعفی ہونا چاہئے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

ملتان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے پنڈورا پیپرز سے متعلق بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس آئی تو عمران خان کہہ رہے تھے وزیراعظم استعفیٰ دیں، عمران خان صاحب آج آپ کی …

Read More »

احتساب کا پہلے بھی سامنا کیا ہے آئندہ بھی کروں گا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پنڈورا پیپرز میں نام آنے پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں ان کا نام آیا اس کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا  ہے کہ  احتساب کا …

Read More »

اربوں روپے ڈکارنے والے مافیاز کے پیچھے چھپے رستم کو پیپلز پارٹی بے نقاب کرے گی، حسن مرتضیٍ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی  وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے ڈکارنے والے مافیاز کے پیچھے چھپے رستم کو پیپلز پارٹی بے نقاب کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق حسن مرتضی نے …

Read More »

پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا کوئی تعجب کی بات نہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے پنڈورا پیپز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام آنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا  ہے کہ ‏پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا ہمارے لیے کوئی تعجب کی بات نہیں۔ ہم جانتے …

Read More »

چوہدری برادران کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہی۔ ترجمان

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) چوہدری برادران کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بعض مخالفین چوہدری برادران کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنڈورا پیپرز میں مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہی کا نام سامنے کے بعد ترجمان نے کہا ہے کہ چوہدری …

Read More »

سراج الحق کیجانب سے حکومتی وزراء سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں جن وزراء کے نام شامل ہیں وہ فوری طور پر مستعفی ہوجائیں یا انہیں برطرف کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تحقیقات میں سرکاری اثر و رسوخ سے بچنے …

Read More »