Tag Archives: پنجاب

عوام کو ریلیف دینا پہلی ترجیح ہے اور ترجیح رہے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات کا احساس ہے، عوام کو ریلیف دینا پہلی ترجیح ہے اور ترجیح رہے گی، مفت بجلی کی فراہمی سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے اراکین قومی …

Read More »

کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم کسانوں اور کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے جس کے لئے ٹھوس اقدامات کٗے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے سان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ کی قیادت میں وفد کی ملاقات …

Read More »

غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات سے بچانا اولین ترجیح رہی ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات سے بچانا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، جس کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

مخلوق خدا کی مشکلات کے ازالے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت ہماری اولین ذمہ داری ہے، مخلوق خدا کی مشکلات کے ازالے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارشوں کے باعث نالہ لئی بپھر گیا، گوالمنڈی اور کٹاریاں کے مقام پر الرٹ جاری …

Read More »

فرح گوگی کو دبئی سے واپس لانے کیلئے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی اور ان کے شوہر کو دبئی سے واپس لانے کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔ ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی بھی فرح …

Read More »

اساتذہ بچوں کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اساتذہ بچوں کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں کسی بھی مضمون کی صرف مہارتیں سکھا دینا کافی نہیں بلکہ انہیں ایک اچھا اور باکردار انسان بنانا بہت …

Read More »

سازشی بیانیہ نہیں، اب عوام کی خدمت چلے گی۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اب پاکستان میں کوئی سازشی بیانیہ نہیں بلکہ عوام کی خدمت چلے گی، اب کوئی عوام کو جھوٹے نعروں اور وعدوں سے بے وقوف نہیں بنا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو …

Read More »

پاکستان کو خطرہ بیرونی نہیں بلکہ عمران خان کی اندرونی سازش سے ہے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرونی سازش کا ڈرامہ رچا کر اندرونی سازش کرتے رہے، پاکستان کو خطرہ بیرونی نہیں بلکہ عمران خان کی اندرونی سازش سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

لوٹ کر کھا گئے پاکستان، بشری، گوگی اور کپتان۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لوٹ کر کھا گئے پاکستان، بشریٰ، گوگی اور کپتان، ان تین افراد نے جتنی کرپشن کی ہے وہ پاکستان کے ستر سالہ تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

شیرانی میں المناک حادثہ، حمزہ شہباز کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے شیرانی میں المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ المناک حادثے میں جانی نقصان پر دلی دکھ ہے۔ خیال رہے کہ رہے کہ کوئٹہ میں شیرانی …

Read More »