Tag Archives: پرائیویسی

انسٹا گرام پر ’آن لائن انڈیکیٹرز‘ کو ڈس ایبل کرنا بہت ہی آسان

انسٹاگرام

 کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام پر ’ ایکٹو اسٹیٹس‘ کے نام موجود فیچر میٹا کے زیر ملکیت تمام پلیٹ فارمز ( فیس بک میسنجر، واٹس ایپ) پر بھی آپ کے آن لائن اسٹیٹس کو ظاہر کرتا رہتا ہے۔ یہ فیچر تمام انسٹا گرام اکاؤنٹس پر بائی ڈیفالٹ ان ایبل( فعال) ہوتا ہے۔ …

Read More »

فیس بک نے 10ہزار نئے ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک

کیلفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنے نئے کمپیوٹنگ پلیٹ فارم ’میٹاورس‘ کے لیے یورپی یونین سے 10ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق فیس بک نے گزشتہ دنوں ورچوئل رئیلٹی اورآگمینٹڈرئیلٹی کے اشتراک سے انٹرنیٹ صارفین کو باہم غیر مرئی طور پر مربوط …

Read More »

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کرتے ہوئے نئے پرائیویسی فیچر کو متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر واٹس ایپ کے آفیشل اکاؤنٹ پر اپیلی کیشن میں ہونے والے نئے اضافے کے متعلق معلومات دیتے ہوئے …

Read More »

فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز ایک بار پھر ری ڈیزائن

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین  سائٹ فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر ری ڈیزائن کر دیا گیا ہے،  خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے سیٹنگز کو اب 6 میجر کیٹیگریز کے گروپ میں بدلا گیا ہے، ہر گروپ میں متعلقہ سیٹنگز ہوں گی۔ …

Read More »

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو اربوں پاؤنڈ جرمانے کا سامنا

ویڈیو شیئرنگ ایپ

لندن (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک کو اربوں پاؤنڈ جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا،  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بچوں کا ڈیٹا جمع اور استعمال کرنے پر برطانیہ میں ٹک ٹاک پر اربوں ڈالر کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لئےخوشخبری، دوبارہ پیسے بھیجنے کا فیچر شامل

واٹس ایپ صارفین

نیو یارک (پاک صحافت) واٹس ایپ نے صارفین ایک بار پھر بڑی سہولت فراہم کردی،  کمپنی کے مطابق واٹس ایپ میں ایک بار پھر پیسے ٹرانسفر کرنے کا فیچر شامل کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس فیچر اس سے قبل بھی واٹس ایپ میں شامل کیا گیا تھا، تاہم …

Read More »

واٹس ایپ کی متنازع پالیسی کے بعد سگنل اور ٹیلی گرام ، ایپ اسٹور پر سرفہرست

ٹیلی گرام و سگنل

لندن (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے متنازع پالیسی کے اعلان کے بعد صارفین کی جانب سے واٹس ایپ کو ترک کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ دوسری جانب سنگل اور ٹیلی گرام جیسی ایپس نے واٹس ایپ کی جگہ لے لی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ایپس کی …

Read More »