Tag Archives: پاگل

اسرائیل پاگل ہو چکا ہے، تل ابیب فوری طور پر غزہ پر حملے بند کرے، ترک صدر کا انتباہ

اردوگان

پاک صحافت ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل پاگل ہو چکا ہے، تل ابیب کو جلد از جلد پاگل پن کی اس حالت سے باہر آنے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ پر اپنے حملے فوری بند کرے ورنہ بہت مشکل ہو …

Read More »

عمران خان وزیراعظم کی کرسی کیلئے پاگل ہوچکے ہیں۔ وسیم اختر

وسیم اختر

کراچی (پاک صحافت) وسیم اختر کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم کی کرسی کیلئے پاگل ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک پاکستان میں عدم استحکام اور پاکستان کو بدنام کرنے …

Read More »

عمران خان کی پشت پر امریکا، اسرائیل اور بھارت ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

چارسدہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پشت پر امریکا، اسرائیل اور بھارت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی جنگ غلامی کی جنگ ہے، …

Read More »

عمران خان اقتدار کی ہوس میں پاگل ہوگیا ہے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کی لالچ اور ہوس میں پاگل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ بے ہودہ گوئی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصداق ملک نے عمران خان کو چلینج کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان کی طرح پرویز الہی بھی پاگل ہوگئے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جس طرح عمران خان اقتدار کھونے کے بعد پاگل ہوگئے ہیں اب اسی طرح پرویز الہی بھی اپنی شکست دیکھ کر پاگل ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

قومی سلامتی کے بارے میں عمران نیازی کا غیر ذمہ دارانہ بیان پوری قوم کی تذلیل ہے، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے بارے میں عمران نیازی کا غیر ذمہ دارانہ بیان پوری قوم کی تذلیل ہے۔ ہم نے پہلے ہی قوم کو بتا دیا تھا، عمران کو ملکی معیشت تباہ کرنے کے لئے عالمی …

Read More »

عمران اپنی پاگل پن کی سوچ سب پر مسلط کرنا چاہتا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران اپنی پاگل پن کی سوچ سب پر مسلط کرنا چاہتا ہے۔ان کی گوگیاں اور گوگے پنجاب حکومت میں مداخلت کرتے رہے، ان …

Read More »

تحریکِ انصاف پاگل خانہ اور عمران خان پاگلوں کے وزیر اعظم ہیں، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضی نے پی ٹی آئی کو کڑی تنقید نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  تحریکِ انصاف پاگل خانہ اور عمران خان پاگلوں کے وزیر اعظم ہیں۔  حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار اب تک خود …

Read More »

بش اور ٹرمپ کے بعد بائیڈن کے لیے شمالی کوریا کا نیا خطاب

بائیڈن

پاک صحافت جارج ڈبلیو بش کو بندر اور ٹرمپ کو پاگل کہنے کے بعد شمالی کوریا نے اس بار موجودہ صدر جو بائیڈن کی طرف رجوع کیا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر …

Read More »

امریکی فوجی جنرل کا ٹرمپ کے حیرت انگیز حملے کے خوف سے خفیہ طور پر چین سے رابطہ

امریکی جنرل

واشنگٹن {پاک صحافت} گزشتہ سال اپنے چینی ہم منصب کو دو خفیہ فون کالوں میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ کے امکان سے آگاہ کیا۔ پاک صحافت نیوز ایجینسی کے بین الاقوامی گروپ نے ڈیلی صباح سے نقل کیا واشنگٹن پوسٹ نے منگل کے …

Read More »