Tag Archives: پاک فوج

عمران خان ایک فتنہ ہے جس کا علان ضروری ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی ملک و قوم کے خلاف فتنہ بن چکے ہیں جس کا علاج کرنا نہایت ضروری ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف

کوئٹہ (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع …

Read More »

عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پاک فوج کے خلاف الزام تراشی اور توہین آمیز بیان پر عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے شہری مظفر حسین کی عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان …

Read More »

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں عمران خان کی اسلام اور پاکستان دشمنی کیخلاف متحد ہیں۔ رانا تنویر

رانا تنویر

شیخوپورہ (پاک صحافت) رانا تنویر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں عمران خان اور پی ٹی آئی کی اسلام اور پاکستان دشمنی کیخلاف متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم …

Read More »

عمران خان اور اس کے حواری ملک دشمنوں کو خوش کررہے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان اور اس کے حواری اپنے بیانات اور اقدامات کے ذریعے پاکستان کے دشمنوں کو خوش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ایک بیان جاری …

Read More »

عمران خان کا پاکستان کے بارے میں موقف مشروط ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پاکستان اور اداروں کے متعلق موقف ان کی حمایت سے مشروط ہے، جو ان کی حمایت کرے گا وہ اچھا اور جو مخالفت کرے گا وہ برا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم …

Read More »

عمران خان کا فیصل آباد جلسے میں بیان شہبازگل کے بیان کی دوسری قسط ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا فیصل آباد جلسے میں بیان شہباز گل کے بیان کی دوسری قسط ہے، دونوں بیانات سوچی سمجھی سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ملکی سلامتی اور دفاع کیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنے وجود سے اب تک ملکی دفاع اور سلامتی کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں، پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یوم …

Read More »

ہماری آزادی اور امن شہداء کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کی مرہون منت ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے 6 ستمبر، یوم …

Read More »

یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی

یوم دفاع

کراچی (پاک صحافت) یوم دفاع کے موقع پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی گئی جس کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چھ ستمبر، یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی سلسلے میں پروقار تقریب …

Read More »