Tag Archives: پاک آرمی

بٹگرام، پاک فوج نے چیئرلفٹ میں پھنسے دو بچوں کو ریسکیو کرلیا

چیئرلفٹ

بٹگرام (پاک صحافت) پاک فوج نے بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے دو بچوں کو ریسکیو کرلیا جنہیں بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کا ریسکیو ہیلی کاپٹر جیسے ہی لفٹ کے قریب پہنچا ڈولی نے ہلنا شروع کردیا۔ جس سے ڈولی غیر متوازن …

Read More »

پاکستانی ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں ملبے تلے دبے مزید 6 افراد کو زندہ بچالیا

ترکیہ

انقرہ (پاک صحافت) پاکستان کی ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد کامیاب سرچ آپریشنز کرتے ہوئے ملبے تلے دبے 6 سے زائد افراد کو زندہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ کے بھائیوں کی امداد کا مشن جاری ہے۔ پاک آرمی کی ریسکیو ٹیمیں …

Read More »

پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یقین ہے ترک …

Read More »

جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے مثالی خدمات انجام دیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے مثالی خدمات انجام دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے جنرل قمرجاوید باجوہ کی پاک فوج، ملکی دفاع اور قومی …

Read More »

آرمی چیف کی ملتان گیریژن میں جوانوں سے ملاقات

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

ملتان (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن میں جوانوں سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن میں افسران اور جوانوں سے ملاقات کی ہے۔ اس …

Read More »