جاوید لطیف

جب اسمبلی ٹوٹ جائے گی تو اپوزیشن لیڈر کو تبدیل نہیں کیا جاسکے گا۔ جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جب اسمبلی ٹوٹ جائے گی تو لیڈر آف اپوزیشن کو تبدیل نہیں کیا جاسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تاخیری حربے استعمال کررہے تھے، پاکستان کو یہ جہاں پھنسا کرگئے تھے نگراں سیٹ اپ سے نکالا نہیں جا سکتا تھا۔ 23 نومبر کے بعد حالات بدلنا شروع ہوگئے، عمران خان کو سہولت کاری اس وقت تک موجود تھی۔

جاوید لطیف کا مزید کہنا تھا کہ آٹھ نو ماہ کا حساب نہ پوچھیں، ڈیڑھ ماہ کا حساب پوچھیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو پہلے اکٹھے ہونے نہیں دیا جاتا تھا، اب وہ رکاوٹ ختم ہوگئی ہے تو وہ اکٹھے ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے