Tag Archives: پاکستان

وزیرخارجہ کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، شمسی توانائی کے منصوبوں میں ملکر کام کرنے پر اتفاق

بلاول بھٹو

ٹوکیو (پاک صحافت) پاکستان اور جاپان نے شمسی توانائی اور صاف پانی کے منصوبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جس میں مسلسل رابطوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر …

Read More »

چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے دوبارہ واضح انداز میں کہا ہے کہ پاکستان کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفارت خانے کی ناظم الامور پینگ چنکسو نے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور …

Read More »

چین نے جو مدد کی اسے بھلایا نہیں جاسکتا۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین نے جو مدد کی اسے بھلایا نہیں جاسکتا، اگر چین مدد نہ کرتا تو آج معاملہ کچھ اور ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی جو مئی میں 38 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ …

Read More »

پاکستان کو آئندہ 3 سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کا خط) کی کاپی بھجوادی جس کے بعد آئندہ 3 سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیٹر آف انٹینٹ کی کاپی وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ …

Read More »

ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا۔ وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کا غلط استعمال بند کیا ہے، دل کے …

Read More »

گورنر سندھ کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف پاکستان میں موجود سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن مجید کی …

Read More »

مریم نواز کی ن لیگ پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز

مریم نواز

دبئی (پاک صحافت) مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم نو کے لیے دبئی میں اعلی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی کے قائد نواز شریف نے کی، …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے تک آگیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے تک آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، وزیرِ اعظم کی قوم اور کاروباری برادری کو مبارک باد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم اور کاروباری برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے معاشی ترقی کا سفر جہاں چھوڑا تھا وہیں سے دوبارہ آغاز ہو رہا ہے، الحمد لِلّٰہ …

Read More »