Tag Archives: پارٹی

پارٹی اختلافات کے باعث عامر لیاقت اسمبلی رکنیت سے مستعفی

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین نے پارٹی اختلافات کے باعث اپنی اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن جیتنے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

جام کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے پارٹی صدارت کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ جس کا اعلان انہوں نے ایک بیان میں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال نے ناراض پارٹی کارکنوں کے مطالبے پر پارٹی صدارت سے …

Read More »

شاہ محمود قریشی کے متعلق انتہائی سنسنی خیز انکشاف

شاہ محمود قریشی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے متعلق انتہائی سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ اپنی الگ پارٹی بنانے کی کوشش میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشنگوئی کی ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنی الگ پارٹی بنانے کی …

Read More »

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، ہم سب متحد ہیں۔ راناثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں بلکہ سب قائدین اور کارکن متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کو …

Read More »

پی ڈی ایم کا کارواں آگے بڑھتا رہے گا، شہباز شریف

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کا کارواں آگے بڑھتے رہے گا اور اپنی منزل …

Read More »

خطے کی بدلتی صورتحال، نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) خطے کی بدلتی صورت حال اور ملک کی حالیہ سیاسی صوتحال کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا ہے، خیال رہے کہ  پارٹی اجلاس کی صدارت سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تا حیات قائد میاں …

Read More »

سندھ حکومت نے یکساں تعلیمی نصاب کے اجراء کو مسترد کردیا

سردار شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے یکساں تعلیمی نصاب کو مسترد کردیا، سندھ حکومت کاکہنا ہے کہ آئین میں تعلیم اور نصاب صوبائی اختیار ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے یکساں تعلیمی نصاب کے اجراء پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی ہر …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

مولانا تنویرالحق تھانوی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی سندھ کے رہنما مولانا تنویرالحق تھانوی نے پارٹی کو خیرباد کہنے کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا تنویرالحق تھانوی نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے آزاد کشمیر میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئے ہیں۔ پارلیمانی بورڈ نے امیدواروں کی فہرست بھی جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں انتخابات کی گہما گہمی میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے اور …

Read More »

عوام مخالف بجٹ منظور نہیں ہوسکتا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام مخالف بجٹ منظور نہیں ہو سکتا۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اپنی پوری کوشش کرے گی کہ عوام …

Read More »