Tag Archives: پابندی

سفری پابندیوں کا خاتمہ، ایران سے پاکستان کے لیے ہفتہ وار پروازیں ایک بار پھر بحال

ایران ایئر

کراچی (پاک صحافت) سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد پڑوسی ملک ایران نے پاکستان کے لئے ایک بار پھر ہفتہ وار پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور سفری پابندیوں کے باعث ایران ایئر کی پروازیں پاکستان کے لئے معطل کر …

Read More »

اگر ٹی ایل پی بحال ہوسکتی ہے تو ایم کیو ایم کا کیا قصور ہے؟ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے پارلیمانی لیڈر خالد مقبول صدیقی نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹائے جانے کے حکومتی اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ٹی ایل پی بحال ہوسکتی ہے تو ایم کیو …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے امن و امان تباہ کردیا، ان سے نجات ضروری ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کا امن و امان تباہ کردیا ہے۔ ملک دشمن حکومت سے نجات ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

کافی عرصے بعد ہواوے کا نیا اسمارٹ فون بین الاقوامی سطح پر متعارف

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کمپنی کی جانب سے چین سے باہر نئے فونز کو متعارف کرانے کا سلسلہ کافی عرصے سے رکا ہوا تھا۔ مگر اب ہواوے نے ایک نیا اسمارٹ فون نووا 9 عالمی سطح پر متعارف کرانے کا سلسلہ یورپ سے شروع کیا ہے۔ …

Read More »

پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد

پبلک ٹرانسپورٹ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں بارہ ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے اور فلمیں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول تک …

Read More »

وفاقی حکومت نے احتجاج کے خوف سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے آل پاکستان تاجر ایسوسی ایشن اور پی ڈی ایم کے احتجاج کے خوف سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور وال چاکنگ پر دو …

Read More »

ایم کیو ایم نے اپنے کارکنوں پر سخت پابندی عائد کردی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے اپنے کارکنوں پر سخت پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں کسی بھی دوسری سیاسی یا مذہبی جماعت کے کارکن کے ساتھ بیٹھنے کو ممنوع قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کارکنوں کے لئے سرکلر جاری کر دیا ہے جس …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں کورونا پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

بازار

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں عائد کورونا پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گزشتہ کئی ماہ سے کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں کاروبار رات 10 بجے تک کرنے …

Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں کیلئے بند

صحافی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے ملکی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ ہاوس کی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں کے لئے بند کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو داخل ہونے سے روکتے ہوئے پارلیمنٹ کی …

Read More »