Tag Archives: پابندیاں

امریکہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے پہلا قدم اٹھائے، روس

سرگئی ریابکوف

ماسکو {پاک صحافت} روس نے امریکہ کو یاد دلایا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے سے نکل چکا ہے ، اس لیے ضروری ہے کہ وہ پہلے اہم بین الاقوامی معاہدے کو معمول پر لانے کے لیے ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ، سخت پابندیاں عائد

ویکسین

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے محکمہ محنت نے فیصلہ کیا ہے کہ ویکسینیشن …

Read More »

ملک کے چوبیس شہروں میں مزید سخت پابندیاں نافذ

کورونا وائرس پابندیاں

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک تھام کے لئے ملک کے چوبیس شہروں میں مزید سخت پابندیاں نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وفاقی وزیر اسد عمر کی قیادت میں این سی او سی نے …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس …

Read More »

سندھ حکومت نے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے شہری تعاون کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے …

Read More »

سندھ حکومت میتیں اٹھانے اور لوگوں کے کاروبار بند کرنا نہیں چاہتی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت شہریوں کے میتیں اٹھانا اور لوگوں کے کاروبار بند کرنا نہیں چاہتی لیکن جب عوام خود رعایت نہ کرے تو حکومت سخت فیصلے اور اقدام کرنے پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ذرائع …

Read More »

ایران کے ساتھ مذاکرات ضروری، پابندیاں ختم کی جائیں، امریکی وزیر خارجہ

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ طے کرنا ضروری ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ کون سی پابندیاں جوہری معاہدے کے مطابق نہیں ہیں اور انہیں ختم کیا جانا چاہئے۔ اے بی سی نیوز …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے کورونا پابندیوں میں مزید دو ہفتوں کی توسیع

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں کورونا پابندیوں میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں …

Read More »

ٹرمپ کی تمام پابندیاں جوہری معاہدے کے خلاف ہیں ان سبکو ہٹانا چاہئے: جواد ظریف

جواد ظریف

تہران {پاک صحافت} ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے آج اپنے ٹویٹر ہینڈل پر لکھا کہ ٹرمپ کی تمام پابندیاں جوہری معاہدے کے خلاف ہیں اور سب کو ہٹنا چاہئے۔ خبر رساں ادارے فارس کی رپورٹ کے مطابق ، محمد جواد ظریف نے لکھا ہے کہ ایران جوہری معاہدے …

Read More »

تمام پابندیاں ختم کرنے کے علاوہ تہران کوئی اور نتیجہ قبول نہیں کرے گا

عراقچی

ویانا {پاک صحافت} امریکہ کے پاس تمام پابندیوں کو ختم کرنے کی تصدیق کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ایک باخبر منابع سے خبر موصول ہوئی ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کی یکطرفہ عزم کے بارے میں امریکی ردعمل ، تمام …

Read More »