Tag Archives: ٹیکنالوجی

ایپل نے آئی فون 13 سیریز کے 4 فونز متعارف کردیے

ایپل کمپنی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے صارفین کا انتظار ختم کردیا، ایپل کی جانب سے آئی فون سیریز کے 4 فونز متعارف کر دیئے۔  ایپل کی جانب سے متعارف کرئے گئے فونز میں آئی فون 13 منی، آئی فون 13، آئی فون 13 پرو اور آئی فون 13 …

Read More »

امریکی انتظامیہ کا اعلان: کواڈ کانفرنس 24 ستمبر کو وائٹ ہاؤس میں ہوگی

جھنڈے

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 ستمبر کو وائٹ ہاؤس میں پہلی کواڈ لیڈرز کانفرنس منعقد کرنے جا رہی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ، آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن اور جاپانی وزیراعظم یوشی ہائیڈے سوگا بائیڈن کے …

Read More »

فیس بک کے بعد شیاؤمی کی جانب سے بھی اسمارٹ چشمے متعارف

اسمارٹ چشمے

بیجنگ (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول سائٹ فیس بک کے بعد چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے بھی اپنے اسمارٹ چشمے متعارف کرا دیے۔ شیاؤمی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان اسمارٹ چشموں کو  فی الحال فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے  لیکن شیاؤمی  نے …

Read More »

ایپل نے متنازعہ نئے اینٹی چائلڈ پورنوگرافی فیچر کو مؤ خر کردیا

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے متنازعہ نئے اینٹی چائلڈ پورنوگرافی فیچر کو مؤ خر کر دیا،  خیال رہے کہ ایپل کے مطابق یہ فیصلہ  نئے فیچر پر تنقید کرنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ایپل کمپنی کے اس نئے  فیچر پر تنقید کی …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے اپنی ویب سائٹ کو ری ڈیزائن کردیا

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹ ٹوئٹر نے اپنی ویب سائٹ میں تبدیلی کردی،  کمپنی کے مطابق ٹوئٹر نے 11 اگست کو اپنی ویب سائٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے ڈیزائن میں ایک نیا فونٹ، ہائر کنٹراسٹ کلرز کے اضافے ساتھ ساتھ آنکھوں …

Read More »

اب ایپل خود آئی فون میں غیر اخلاقی مواد ہونے کی صورت میں قانونی اداروں کو رپورٹ کرے گا

ایپل کمپنی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے  آئی فون صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایپل کا کہنا ہے کہ اب آئی فون میں نیا سسٹم لا رہے ہیں، جس کے تحت ایپل خود اپنے صارفین کا فون اسکین کر کے جانچ پڑتال کرتا رہے …

Read More »

چین کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کا طویل عرصے بعد فلیگ شپ فونز پیش کرنے کا اعلان

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ہواے نے طویل عرصے بعد فلیگ شپ فونز پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  خیال رہے کہ ہواوے کے پی 40 سیریز کو متعارف کرائے ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے اور اب جاکر کمپنی نے اس کے …

Read More »

اسرائیل جاسوس کمپنیوں کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنے کی ترغیب دے رہا ہے

اسرائیل اور سعودی عرب

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیل نے جاسوسی سافٹ ویئر کے سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ کام کرنے والی کمپنیوں کو نہ صرف لائسنس جاری کیا ہے بلکہ وہ انہیں ایسا کرنے کی ترغیب بھی دے رہے ہیں۔ اسرائیلی اخبار یدیؤت احارنوت نے اطلاع دی ہے کہ این ایس او …

Read More »

طویل عرصے بعد ہواوے کا پہلا مڈرینج اسمارٹ فون

ہواوے اسمارٹ فون

بیجنگ (پاک صحافت) امریکی پابندیوں کی چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے طویل عرصے بعد پہلا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کر ادیا۔  کمپنی کے مطابق نووا 8 آئی اس سیریز کا نیا فون ہے جس سے پہلے نووا 8 فائیو جی، نووا 8 پرو 4 جی، نووا 8 …

Read More »

ایت اللہ خامنہ ای نے محسن ایزی کو ایران کا نیا سربراہ عدلیہ نامزد کیا

محسنی ایزی

تہران {پاک صحافت} رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے محسنی ایزی کو ایران کے عدالتی سربراہ کے عہدے پر مقرر کیا ہے۔ رہبر معظم کے دفتر سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ …

Read More »