Tag Archives: ٹیکسلا

پاک فوج کا جدید ترین ٹینک حیدر منظرعام پر آگیا

حیدر ٹینک

ٹیکسلا (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا اور حیدر ٹینک کی رول آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں چینی سفیر، چینی کمپنی نورینکو کے اہم حکام اور پاک …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ

جنرل عاصم منیر

ٹیکسلا (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ایچ آئی ٹی میں جاری منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ سپہ سالار نے ایچ آئی ٹی کی مختلف فیکٹریز کا دورہ …

Read More »

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے ٹیکسلا میں لیبر کمپلیکس کا افتتاح کردیا

ساجد حسین طوری

ٹیکسلا (پاک صحافت) وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے ٹیکسلا میں لیبر کمپلیکس کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے وزیر مملکت سردار سلیم حیدر کے ہمراہ ٹیکسلا میں لیبرز کمپلکس کا افتتاح کر دیا …

Read More »

پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں تصادم، تین کارکن زخمی

پی ٹی آئی

ٹیکسلا (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں فائرنگ کے نتیجے میں تین کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکنان کا گزشتہ روز جھگڑا ہوا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ہر محاز پر مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

ٹیکسلا (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ نااہل حکومت ہر محاذ اور تمام شعبوں میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »