Tag Archives: ٹیسٹ

جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ دونوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جاں بحق، مثبت کیسزکی شرح 4.89 فیصد ریکارڈ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا مزید 32 افراد کی جانیں نگل گیا، جس کے بعد  ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا کے …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کیسز میں شدت، مثبت کیسز چھ فیصد سے تجاوز کرگئے

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی شرح میں شدت آگئی ہے جبکہ مثبت کیسز کی شرح نے چھ فیصد سے تجاوز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید چالیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ملک …

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر، 24 گھنٹوں میں 37 اموات، مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے حملے جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 37 افراد انتقال کر گئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 848 تک جا پہنچی ہے۔ این سی او …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کیسز میں شدت، مزید 39 افراد جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں شدت آرہی ہے۔ جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید انتالیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 247 ٹیسٹ کیے گئے …

Read More »

کورونا سے مزید اکتیس افراد جاں بحق، کیسز کی شرح چھ فیصد سے تجاوز

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھالیا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید اکتیس شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جبکہ کیسز کی شرح چھ فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا …

Read More »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید اکیس افراد جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی لہر میں تیزی کے ساتھ شدت آرہی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید اکیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 43790 ٹیسٹ کیے گئے جس …

Read More »

اساتذہ کی اسامیوں کیلئے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کے لئے دئے جانے والے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی تاکہ شفاف طریقے سے ٹیسٹ لیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ …

Read More »

سعودی عرب سے آنے والے متعدد مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے مزید متعدد مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جس کے بعد تمام مسافروں کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض سے کراچی پہنچنے والی فلائٹ میں موجود مسافروں کا ایئرپورٹ پر …

Read More »

کورونا وائرس کے 830 نئے کیسز، مزید پچیس افراد جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں جاری کورونا وائرس کی تیسری لہر کے نتیجے میں اموات اور مزید نئے کیسز کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید پچیس افراد جاں بحق جبکہ آٹھ سو تیس نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »