Tag Archives: ویکسین

ہوشیار ، کورونا سے بھی خطرناک وائرس آرہا ہے

وائرس

پاک صحافت روس میں چمگادڑوں میں پایا جانے والا S-CoV-2 جیسا نیا وائرس انسانوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووڈ-19 کے خلاف دی جانے والی ویکسین کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا ہے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین …

Read More »

خوش خبر، ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی

کورونا

تھران {پاک صحافت} اس وقت کورونا وائرس کی وبا پر قابو پالیا گیا ہے اور خوش آئند خبر یہ ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 175 نئے کیسز سامنے آئے جن میں سے …

Read More »

افریقی ممالک عالمی ادارہ صحت میں امریکی اصلاحات کی مخالفت کر رہے ہیں

سازمانی جھانی

پاک صحافت افریقی ممالک نے صحت کے بین الاقوامی قوانین میں ترمیم کی امریکی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ترامیم پر ایک “جامع پیکیج” میں غور کیا جانا چاہیے۔ بدھ کی صبح رائٹرز سے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی صحت کے …

Read More »

یوکرین امریکی پالیسیوں کی بھیٹ چڑھ گیا، ایران جنگ کے حق میں نہیں: آیت اللہ عظمیٰ خامنہ ای

آیت اللہ خامنہ ای

تھران (پاک صحافت) رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم القدس کے موقع پر ایرانی قوم سمیت پوری اسلامی دنیا سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایک مافیا حکومت ہے اور یوکرین اس کا شکار ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ …

Read More »

عمران خان اور عثمان بزدار میں نااہلی اور نالائقی کا مقابلہ زوروں پر ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ وفاق میں عمران خان اور پنجاب میں عثمان بزدار کے درمیان نااہلی اور نالائقی کا مقابلہ عروج پر ہے۔ جس کے نتیجے میں عوامی مشکلات حد سے بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر و وسطی پنجاب کے …

Read More »

کورونا ویکسین سے 24 بلین اور 800 ملین امریکی ڈالر کی آمدنی

ویکسین

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ میں کورونا کی ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک جانسن اینڈ جانسن کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ 2021 میں اس ویکسین کی فروخت سے کمپنی کی خالص آمدنی 24 ارب 800 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ سی ان بی سی سے پاک …

Read More »

اب بچے صرف تین دن اسکول جائیں گے

اسکولز

اسلا م آباد (پاک صحافت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )نے کورونا وائرس کے پیش نظر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔  این سی او سی کی نئی پابندیوں کے اطلاق کے بعد بچے صرف تین دن اسکول جائیں گے۔ این سی او سی کے مطابق …

Read More »

بزدار حکومت کے پاس وزراء کے لئے گاڑیاں خریدنے کے پیسے ہیں، لیکن ویکسین کے لئے نہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئی حکومت کے ترجمان حسان خاور کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا  وائرس سے بچاؤ کی جتنی بھی ویکسینز پنجاب حکومت کو ملی ہیں سب خیرات میں ملی …

Read More »

ایران میں غیر ملکی شہریوں کی ویکسینیشن بھی انتہائی سنجیدگی کے ساتھ جاری رہے گی: صدر

رئیسی

تہران {پاک صحافت} ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران میں انسانی ہمدردی کے پیش نظر غیر ملکی شہریوں کی ویکسینیشن شروع ہو گئی ہے۔ صدر مملکت نے آج کورونا سے نمٹنے کے قومی کمیشن کے اجلاس میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے شروع سے …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد

نماز

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے این سی او سی کی ہدایت …

Read More »