Tag Archives: ووٹ چور

عمران خان دراصل مریم نواز کے فوبیا میں مبتلا ہوچکے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان دراصل مریم نواز کے فوبیا میں مبتلا ہوچکے ہیں، تبھی انہیں شریف خاندان سے اتنا خوف ہے۔ عظمیٰ بخاری نے یہ …

Read More »

دنیا کے 70 ممالک میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا تجربہ ناکام رہا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کر دیا، طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے مخاطب ہو کر کہا کہ  آپ آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کر بیٹھے ہیں، اس بار یہ ممکن …

Read More »

عوام سے جینے کا حق چھیننے والی پی ٹی آئی سرکار کی اصلیت عیاں ہوچکی، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کا خواب دیکھنے والوں کوعوام آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں مسترد کریں گے۔ نثار کھوڑو کا کہنا ہے …

Read More »

مریم اورنگزیب نے کشمیر الیکشن کو 20218 اکے انتخابات کا ری پلے قرار دے دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کشمیر الیکشن کو 2018 کے انتخابات کا ری پلے قرار دے دیا۔، مسلم لیگ ن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ  عام آدمی کارزلٹ آنے تک ن لیگ …

Read More »

احسن اقبال نے ووٹ چوروں کو خبردار کر دیا

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے ووٹ چوروں کو خبردار کردیا، احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ووٹ چوروں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ دھاندلی سے باز رہیں۔انہوں نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں ووٹ کی حفاظت ہمارا …

Read More »

عمران خان کشمیر آکر اپنا وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

مریم نواز

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کشمیر آکر اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ کشمیریوں کا کا جذبہ بتارہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پھر شیر آرہا ہے، فیصلہ ضمیر کا، ووٹ نواز شریف کا، کشمیر نے آج …

Read More »

اپنے ووٹ سے عوام دشمن حکومت کو آخری دھکا دیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے عوام دشمن اور چور حکومت کو آخری دھکا دیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ آپ کا ایک ووٹ عوام کو مزید مہنگائی بے روزگاری اور معاشی تباہی …

Read More »

10 اپریل ووٹ چوروں کے لئے یوم حساب ثابت ہوگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 اپریل کا دن ووٹ چوروں کے لئے یوم حساب ثابت ہوگا۔  حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ …

Read More »