Tag Archives: وفد

جاپانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف سے جاپانی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جاپانی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان میں پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے موثر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی گئی ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا پاکستان میں پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے موثر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی گئی ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اے ڈی بی کے وفد کے مسلسل تعاون پر ان کا شکریہ ادا …

Read More »

حکومت کاروباری کمیونٹی کو دوست ماحول فراہم کرنے پر زور دے رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کاروباری کمیونٹی کو دوست ماحول فراہم کرنے پر زور دے رہی ہے، اس حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر مملکت …

Read More »

وزیراعلی پنجاب سے جے یو آئی ف کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے جمعیت علمائے اسلام ف کے اعلی سطحی وفد نے مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ …

Read More »

ڈیٹا کی بنیاد پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے ڈیٹا کی بنیاد پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری سے ورلڈ بینک کے وفد کی …

Read More »

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دی ہیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں جس کے بعد ہی امن و امان کا قیام ممکن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ رائل کالج آف ڈفنس …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ اہم دورے پر برادر اسلامی ملک سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ جبکہ اس دورے میں ان کے ہمراہ اعلی سطحی وفد بھی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے غیر ملکی تین روزہ دورے پر 13 رکنی وفد …

Read More »

ایران کے غیر ملکی بینک میں رکھے اثاثے جلد جاری کیے جائیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران اور عر اق

تھران {پاک صحافت} ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے ضبط کیے گئے غیر ملکی بینک میں رکھے گئے ایرانی اثاثوں کو آزاد کرنے کے لیے ایک ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ بدھ کے روز ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران …

Read More »

ایم کیو ایم وفد کی شہباز شریف سے ملاقات، وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کا اشارہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (پی ڈی ایم) کے وفد نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات کے دوران ایم کیو ایم نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا …

Read More »

طالبان انسانی امداد طلب کرنے سے پہلے انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنائیں

طالبان

کابل (پاک صحافت) یورپ کے تاریخی دورے پر طالبان کے وفد سے ملاقات کے بعد مغربی سفارت کاروں نے افغانستان کے لیے انسانی امداد کی بحالی سے قبل انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری پر زور دیا ہے۔ اے ایف پی کی خبر کے مطابق، اگست میں ملک کا کنٹرول …

Read More »