گوجرانوالہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مہنگائی ایک حقیقت ہے یہ عمران خان کی دی ہوئی ہے۔ وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ ہم نے آج پیٹرول کی قیمت کم کر کے عوام کو ریلیف دیا۔ انہوں نے کہا کہ کم ادائیگی والے علاقوں …
Read More »وزیر داخلہ کا جوڈیشل کمیشن میں آکر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے ہمراہ جوڈیشل کمیشن میں آکر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا اعلان کیا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامے پر ایکشن ہوگا۔ تفصیلات کے …
Read More »پاکستانی شہری غیرقانونی طریقوں سے بیرون ملک جانے سے گریز کریں۔ ساجد حسین طوری
اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ غیرقانونی طریقوں سے بیرون ملک جانے سے گریز کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد طوری نے اٹلی واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی …
Read More »قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں، شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس پر قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے پورے انصاف کے نظام …
Read More »جیل بھرو تحریک عمران خان کے لیے ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے، رانا ثناء اللہ
فیصل آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ جیل بھرو تحریک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کے لیے ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ سے عمران خان نے فتنہ برپا کر رکھا ہے، عمران خان …
Read More »دوغلا نظام نہیں چل سکتا اور ناہی چلنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
(پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں دوغلا نظام نہیں چل سکتا اور نا ہی چلنے دیں گے۔
Read More »آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت میں بہتری کا امکان ہے، نوید قمر
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت میں بہتری کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئی ہے ، توقع کرتے ہیں کہ پاکستان کیلئے یو ایس ایڈ پروگرام پر …
Read More »جیل بھرو تحریک ’ضمانت دو تحریک‘ میں تبدیل ہو چکی ہے، شیری رحمٰن
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ صرف تین دن جیل بھرو تحریک ’ضمانت دو تحریک‘ میں تبدیل ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک سوشل میڈیا اور بیانات تک ہی محدود …
Read More »وفاقی وزیر اسعد محمود نے کابینہ سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کابینہ ڈویژن سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کفایت شعاری مہم کے تحت مجاز 1800 سی سی کار بھی …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس، خواجہ آصف نے بڑے راز کھول دیے
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بڑے راز کھول دیے۔
Read More »