Tag Archives: وعدہ

چین نے افغانستان کو 200 ملین یوآن کی امداد کا کیا وعدہ

چینی وزیر خارجہ

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ نے طالبان کو 200 ملین یوآن (30.1 ملین ڈالر) کی امداد کا اعلان کیا۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، چین نے 200 ملین یوآن (30 ملین یوآن) …

Read More »

گمشدگی کے عالمی دن پر اسلام آباد میں لاپتا افراد کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرہ لاپتا افراد

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی سالوں سے لاپتا ہزاروں افراد کے لواحقین نے عالمی گمشدگی کے دن کے موقع پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کرکے اپنے پیاروں کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق لاپتا افراد کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد کے ڈی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے کسی نعرے اور وعدے کو پورا نہیں کیا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال گزرنے کے باوجود کسی نعرے اور وعدے کو اب تک پورا نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

وفاق کی جانب سے عجیب و غریب بیانات آتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاق سندھ کے لئے فندز کا اعلان تو کرتی ہے، لیکن فنڈز کی رقم ادا نہیں کرتی۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 869 ارپ …

Read More »

شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان کو سب سے بڑا کرپٹ قرار دے دیا

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو سب بڑا کرپٹ قرار دے دیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان سب سے بڑے کرپٹ ہیں، ان کے جھوٹ کا پلندہ اب بے نقاب ہوگیا ہے۔ عمران خان مہنگائی اور کرپشن …

Read More »

حکومت کرپشن ختم کرنے کا اپنا وعدہ پورا  کر رہی ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر

اسلام آباد(پاک صحافت) اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا  کہ  حکومت نے کرپشن کے خاتمے کا وعدہ دیا تھا اور وہ اس وقت اپنا پورا کررہی ہے، چھوٹی چھوٹی باتیں اور گلے شکوے تو ہوتے رہتے ہیں لیکن عمران خان کی ذات سے کسی …

Read More »