Tag Archives: وزیر دفاع

ارکان پارلیمنٹ سرکاری نہیں بلکہ اپنے خرچ پر حج کیلئے جارہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ سرکاری نہیں بلکہ اپنے خرچ پر حج کیلئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ بجٹ کا مرحلہ مکمل ہوگیا اب آئی ایم ایف …

Read More »

ایجنٹ مافیا کے ساتھ اداروں کے افسر ہوتے ہیں، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے انسانی اسمگلرز کے حوالے سے  کہا ہے کہ افسران کی مرضی کے بغیر لوگ اتنی تعداد میں باہر نہیں جاسکتے، ایجنٹ مافیا کے ساتھ اداروں کے افسر ہوتے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

پاکستان؛ امریکہ پر تنقید، مشرق کی طرف دیکھنا

پاکستانی وزیر

پاک صحافت پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلام آباد کے خلاف امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اور خطے میں اس کی جارحانہ پالیسیوں کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے، چین اور روس جیسی مشرقی طاقتوں کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا، یہ موقف …

Read More »

پاکستان کو چین اور روس سے تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین اور روس سے تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکا بھارت مشترکہ اعلامیے پر ردعمل میں کہا کہ قسمت کی ستم ظریقی دیکھیں کہ امریکا اس شخص کے ساتھ بیان …

Read More »

سیاست کو سیاستدانوں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بہتر ہے کہ سیاست کو سیاستدانوں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں …

Read More »

امریکہ کو ہمیں ایسی صورتحال میں نہیں دھکیلنا چاہئے کہ مشکل انتخاب کرنا پڑے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو ہمیں ایسی صورتحال میں نہیں دھکیلنا چاہئے کہ مشکل انتخاب کرنا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو معاشی اور سیاسی عدم استحکام …

Read More »

امریکہ، انگلینڈ، ڈنمارک اور ہالینڈ یوکرین کو نئے فضائی دفاعی ہتھیار دے رہے ہیں

دفاعی نظام

پاک صحافت برطانوی وزارت دفاع نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا: ڈنمارک، ہالینڈ، لندن اور امریکہ یوکرین کو فضائی دفاعی ہتھیار فراہم کرنے کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ جمعرات کی شب پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی وزارت دفاع نے …

Read More »

75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ، بیورو کریسی اور …

Read More »

9 مئی کے واقعات کے تمام شواہد موجود ہیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے تمام شواہد موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک منصوبے کے تحت فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے، میانوالی ائیر بیس پر 85 جہاز موجود …

Read More »

9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد قومی اسمبلی سے منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف …

Read More »