Tag Archives: وزیر تعلیم

پی ٹی آئی جیسی نالائق اور نااہل پارٹی پاکستان کو تباہ کررہی۔ سعید غنی

سعید غنی

حیدرآباد (پاک صحافت) سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جیسی نالائق اور نااہل پارٹی پاکستان کو تباہ و برباد کررہی ہے۔ اس کے ساتھ پیپلزپارٹی کا موازنہ نہ کیا جائے۔ حکومتی نااہلی اب کھل کر سامنے آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبہ سندھ …

Read More »

صوبے میں کورونا کیسز کنٹرول میں ہیں اس لئے تعلیمی ادارے بند نہیں کر رہے، وزیر تعلیم سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کے کسیز کنٹرول میں ہیں، اس لئے اسکول کھلے ہوئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہیں یا جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے صرف ان علاقوں …

Read More »

ضمنی انتخابات میں ممکنہ شکست کا خوف، حکومت کا الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

شفقت محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) ضمنی انتخابات میں ممکنہ شکست کے خوف سے حکومت نے پہلے ہی الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا۔  ذرائع کے مطابق  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  کہا کہ الیکشن کمیشن ناکام ہو چکا ہے …

Read More »

پی ایس 88 ملیر ضمنی انتخابات، سعید غنی کا حلیم عادل شیخ پر اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کا الزام

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی رہنما حلیم عادل شیخ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پی ایس 88 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کی ہے، سعید غنی کے مطابق …

Read More »

کورونا خدشات پر اسکول نہ آنے والے بچوں کے خلاف اسکولز کاروائی نہیں کریں گے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو والدین اپنے بچوں کو کورونا کے خدشہ کے باعث اسکول بھیجنا نہیں چاہتے تو اسکول بھی ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔ وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں …

Read More »

یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھول رہے ہیں: شفقت محمود

یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھول رہے ہیں

کراچی (پاک صحافت) سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھاحکومت کے اعلان کے مطابق پیریکم  فروری سے تمام پرائمری اسکول اور جامعات کھول دئے جائیں گےجو کورونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

کرپشن اور غلطیاں کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کاروائی ہوگی: وزیر تعلیم

کرپشن اور غلطیاں کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کاروائی ہوگی

اسلام آباد(پاک صحافت)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کام نہ کرنے والے سرکاری ملازمین کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ  وزیراعظم نے ادارہ جاتی ریفارمز کے لیے کابینہ کی کمیٹی بنادی ہے،کرپشن اور غلطیاں کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی ہوگی  اور جن افسروں کی سالانہ رپورٹ اوسط درجے …

Read More »

صوبائی وزیر تعلیم و محنت سعید غنی کا مزدوروں کے لئے بڑا اعلان

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مزدوروں سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کیلئے اسمارٹ کارڈ لا رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ کارڈ 6 لاکھ 30ہزار افراد کو  گے۔ سعید غنی کے مطابق مزدور کو جو بھی سہولت ہوگی وہ …

Read More »