Tag Archives: وزیر اعظم

نیتان یاہو کا انتخابات سے پہلے متحدہ عرب امارات کا دورہ

نیتان یاہو

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطین پر اپنا حق جتانے والے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کل متحدہ عرب امارات کے پہلے سرکاری دورہ پر روانہ ہوں گے ۔ اسرائیل کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران نیتان یاہو، ولیعہد پرنس محمد بن زید کے …

Read More »

تیونس کے وزیراعظم نے 39 افراد کے جاں بحق ہونے کو قومی سانحہ قرار دیا

کشتی

صفاقس {پاک صحافت} تیونس کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کی دو کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 39 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 165 مہاجرین کو بچالیا گیا۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق تیونس کی وزارت دفاع نے …

Read More »

صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز

شبلی فراز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر سیاسی، جمہوری و قانونی حربہ استعمال کریں گے،  انہوں نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن غیراخلاقی ہتھکنڈوں سےجمہوریت کونقصان …

Read More »

وزیر اعظم کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے پی کے سے لانے کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ خیبرپختونخوا سے لایا جائے،  جس کی وجہ سے وزیر اعظم اس بات پر زور دے رہے ہیں۔  حکومتی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے ہاٹ فیورٹ امیدوار …

Read More »

متحدہ پاکستان کے سینیٹر محمد علی سیف تحریک انصاف میں شامل

محمد علی سیف

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ پاکستان کے سینیٹر بیرسیٹر محمد علی سیف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا،  ذرائع کے مطابق محمد علی سیف نے  آج اسلام آباد مںی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں بیرسٹر محمد علی سیف نے تحریک انصاف …

Read More »

آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتا ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  آصف زرداری کرپشن کے پیسوں سے لوگوں کو خریدتا ہے، تاہم اب ایسا نہیں ہوگا۔  وزیراعظم کا کہنا ہے  کہ بد قسمتی سے معاشرے میں کرپشن کو سب کیلئے …

Read More »

ن لیگ کے رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

پی ٹی آئی

مظفر آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا،  اہم لیگی رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار اور رہنما بشیر …

Read More »

وزیر اعظم کا انتخابی اصلاحات لا کر کرپشن کے دروازے بند کرنے کا اعلان

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات لا کر کرپشن کے دروازے  بند کردوں گا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کوشش ہے آئندہ سینیٹ الیکشن اوپن ووٹنگ کے ذریعے ہوں۔ وزیر اعظم عمران خان کا …

Read More »

بلاول اور حمزہ کی ملاقات پر شہباز گل کا شدید ردعمل

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اور ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کی ملاقات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  آج ایک چور کی دوسرے ضمانتی چور سے ملاقات ہوئی۔ معاون خصوصی نے …

Read More »

وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ کے بعد پی ڈی ایم نے ماتم کیا:شبلی فراز

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ کے بعد پی ڈی ایم نے ماتم کیا، حزب اختلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) اتحاد کو “تاریکی اور جھوٹ کی طاقت” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی قوتوں کا پہلا کام اخلاقیات کو …

Read More »