Tag Archives: وزیراعلی

نگراں وزیراعلی سندھ نے صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ نے سکرنڈ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ جسٹس مقبول باقر نے کہا ہے کہ سکرنڈ میں ہونے والا واقعہ دکھ بھرا ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، امن …

Read More »

چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے چین سے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے، کوئی چیز مانگی نہیں ہے۔ چین کی ٹیکنالوجی، تجربے سے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کا پولیس کو جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کرنے کا حکم

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ جسٹس مقبول باقر کی زیر صدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کراچی پولیس چیف اور ایڈیشنل آئی جی نے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے تیسرے ننشیا انٹرنیشنل فرینڈزشپ سٹیز فورم کا افتتاح کردیا

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے چین کے صوبے ننشیا کے دارالحکومت ین چوان میں تیسرے ننشیا انٹرنیشنل فرینڈزشپ سٹیز فورم کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوہائی کے کانفرنس ہال میں آمد پر وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا شاندار استقبال کیا گیا۔ نگران وزیراعلی پنجاب نے …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائم قام چینی قونصل جنرل نے محسن نقوی کو لاہور ایئر پورٹ سے رخصت کیا، صوبائی وزراء ایس ایم تنویر، عامر میر، سید اظفر علی ناصر، ابراہیم حسن مراد، چیف سیکرٹری …

Read More »

پنجاب حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت خصوصی اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹور کے ذریعے چینی کی فراہمی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کو 140 روپے …

Read More »

پنجاب حکومت کا 7 ستمبر کو لاہور میں تعطیل کا اعلان

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 7 ستمبر کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوفی بزرگ داتا گنج بخش سید علی ہجویری (رح) کے سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت نے شہر میں سات ستمبر بروز …

Read More »

وزیراعظم کا کوئٹہ کیلئے 100 گرین بسوں کا اعلان

گرین بس

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کوئٹہ کیلئے 100 گرین بسوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی بلوچستان مردان علی ڈومکی نے کوئٹہ کے لیے 100 گرین بسیں دینے کے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ کوئٹہ میں گفتگو کے دوران …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے راولپنڈی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نوٹس لے لیا

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب نے راولپنڈی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او اور کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

الیکشن آئین کے مطابق 90 دن میں ہونا چاہیے۔ مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ

جیکب آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن آئین کے مطابق 90 دن میں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جیکب آباد کے جکھرانی ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف …

Read More »