Tag Archives: وزیراعظم

نگراں وزیراعظم کا پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ …

Read More »

چوتھی بار وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے والے سخت غلط فہمی میں ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

راولپنڈی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ چوتھی بار وزیراعظم بن رہے ہیں سخت غلط فہمی میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جماعت نے وہی پرانی سیاست اپنائی ہے، وہ …

Read More »

نگراں وزیراعظم نے حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگادی

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم نے حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک تمام وفاقی وزراء اور سرکاری بشمول منسلک محکموں اور خود مختار …

Read More »

بلاول وزیرِ اعظم بن کر ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

شکارپور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ان شاء اللّٰہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ اعظم بن کر ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پر …

Read More »

پاکستان کو یو اے ای کے بعد چین سے بھی ریلیف ملنے کا امکان

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو متحدہ عرب امارات کے بعد اب چین سے بھی معاشی معاملات میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھ کر باضابطہ درخواست کی ہے۔ نگراں وزیر اعظم نے اپنے خط میں مالیاتی حوالے سے …

Read More »

8 فروری کو جس دور کا آغاز ہو گا، نوازشریف پھر وزیرِ اعظم ہونگے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جس دور کا آغاز ہو رہا ہے نواز شریف پھر وزیرِ اعظم ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی سال سے ہماری معیشت کا کوئی سر پیر نہیں رہا، ایسے دور کا …

Read More »

نوازشریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

چنیوٹ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چنیوٹ میں پیپلزپارٹی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چنیوٹ کےعوام کا استقبال بے …

Read More »

اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظر ثانی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظر ثانی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی ترقیاتی ادارے کے امور پر اہم اجلاس آج منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کو اسلام آباد میں …

Read More »

حماس: نیتن یاہو پورے خطے کو تصادم میں لے آئیں گے

نیتن یاہو

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے رہنماوں میں سے ایک نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا وزیراعظم پورے خطے کو ایک بے مثال تنازع کی طرف لے جائے گا۔ سما نیوز ایجنسی کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، تحریک حماس کے رہنماوں میں …

Read More »

بلاول بھٹو وزارت عظمی کے بہترین امیدوار ہیں۔ چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزارت عظمیٰ کے بہترین امیدوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے الیکشن 2024 میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حمایت کا …

Read More »