امتیاز شیخ

بلاول وزیرِ اعظم بن کر ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے، امتیاز شیخ

شکارپور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ان شاء اللّٰہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ اعظم بن کر ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے۔

تفصیلات کے مطابق شکارپور میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پر تنقید کرنے والوں کو 8 فروری کو عوامی طاقت سے سرپرائز دیں گے۔

واضح رہے کہ امتیاز شیخ نے مزید کہا ہے کہ 8 فروری کو ہمارے مخالفین کو اپنی شکست نظر آ رہی ہے۔ امتیاز شیخ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور عوام کی بات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے