Tag Archives: واپسی

قطر کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کو ایران سے رابطہ کرنے کا دیا مشورہ

محمد بن عبدالرحمن آل ثانی

پاک صحافت قطر کے وزیر خارجہ نے ایران کے ایٹمی معاہدے کو سب کے لیے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے خلیج فارس تعاون کونسل کے ایران کے ساتھ رابطے کو ضروری قرار دیا ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ …

Read More »

جاوید لطیف نے نوازشریف کی واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی بیرون ملک سے وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ایک صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے …

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی سے متعلق ن لیگ کی ترجمان کا اہم بیان

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آفیشل اسٹیٹمنٹ دے چکی ہوں کہ جب ڈاکٹرز اس بات کی اجازت دیں گے کہ نواز شریف سفر کرسکتے …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے پارٹی رہنماوں سے مشاورت

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے طویل مدت بیرون ملک قیام کے بعد اب وطن واپسی کے لئے پارٹی رہنماوں سے مشاورت شروع کردی ہے اور عنقریب وہ پاکستان آکر گرفتاری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اکتوبر کے وسط یا آخری ہفتے میں پاکستان واپس آسکتے …

Read More »

اب گیند ایران کے پالے میں ہے، امریکہ

انٹونی بلنکن

کویت {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اب گیند ایران کے پالے میں ہے۔ جمعرات کے روز امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رہ سکتی اور گیند اب ایران کے پالے میں ہے۔ خبر …

Read More »

پابندیاں عائد کرنے والے ملک نے خریدا ایران سے تیل ، کب اور کتنی بار؟

تیل

تہران {پاک صحافت} امریکی محکمہ برائے توانائی کے شعبہ توانائی (ای آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن ایران سے دو بار تیل اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات خرید چکا ہے۔ ای آئی اے نے بتایا ہے کہ تیل اور پیٹروکیمیکل کا ایک حصہ ٹرمپ کے دور حکومت میں خریدا …

Read More »

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب، مولانا کی زرداری اور نواز شریف سے اہم مشاورت

پی ڈی ایم اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس بلانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق  پی ڈی ایم کا اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں بُلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  دوسری جانب سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان …

Read More »

مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ کی وطن واپسی

مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ کی وطن واپسی

اسلام آباد (پاک صحافت) مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مصر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے،قاہرہ ہوائی اڈے پر پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور شاہ نذر اور مصری وزارت خارجہ کے سینئر …

Read More »