Tag Archives: واپسی

نوازشریف وطن واپس آکر قانون کا سامنا کریں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف وطن واپس آکر قانون کا سامنا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے دوست ملکوں سے تعلقات خراب کیے، 16 …

Read More »

نوازشریف انتخابات سے قبل ضرور پاکستان آئیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف انتخابات سے قبل ضرور پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام میں کوئی دلچسپی نہیں، نگراں نگراں ہی ہوتا …

Read More »

وطن واپسی پر کچھ عرصے کیلئے جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں کرونگا۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر کچھ عرصے کے لئے جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک رابطے کررہے ہیں۔ وہ …

Read More »

جلد نوازشریف واپس آکر الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

وزیر آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جلد میاں نواز شریف واپس آ کر الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 12 اگست وفاقی حکومت کا آخری دن ہے اس کے بعد الیکشن کا بگل …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطا تارڑ، عرفان قادر اور قانونی مشیر کمیٹی میں شامل ہوں گے، نواز شریف …

Read More »

احسن اقبال کی عام انتخابات کے متعلق پیشگوئی

احسن اقبال

شکر گڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال نے آئندہ انتخابات کے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر، نومبر میں نئے انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نون لیگ کو دو تہائی اکثریت ملی …

Read More »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

نوازشریف

دبئی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف دبئی میں 3 سے 4 دن قیام کریں گے، اس دوران وہ اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے، دبئی میں قیام کےبعد نواز شریف سعودی …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل ہوگئی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اگلے ماہ جولائی میں وطن واپسی کا قوی امکان ہے، نوازشریف عید الاضحی لندن …

Read More »

دعا ہے نوازشریف آئیں، اگلا انتخاب لڑیں اور چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دعا ہے نوازشریف آئیں، اگلا انتخاب لڑیں اور چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے جنرل کونسل کا اجلاس …

Read More »

میاں نوازشریف انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں یہ سب ایک جگہ اکٹھے ہوئے، اب اگر دوسری جگہ ہیں اکٹھے …

Read More »